امامت پراُٹھائے جانے والے شبہات کے جوابات

استاد شعبان داداشی


) ۔اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق اور یعقوب عنایت کیے، سب کی رہنمائی بھی کی اور اس سے قبل ہم نے نوح کی رہنمائی کی تھی اور ان کی اولاد میں سے داؤد، سلیمان، ایوب، یوسف، موسی اور ہارون کی بھی اور نیک لوگوں کو ہم اسی طرح جزا دیتے ہیں،(

وزکرِیا ویحیٰ وعِیسیٰ واِلیاس کل مِن الصالِحِین (انعام٨٥) ۔

) ۔اور زکریا، یحیی، عیسی اور الیاس کی بھی، (یہ) ۔ سب صالحین میں سے تھے(.

واِسمٰعِیل والیسع ویونس ولوطا وکلا فضلنا علیَ العالمِین (انعام/86) ۔

) ۔اور اسماعیل، یسع، یونس اور لوط (کی رہنمائی کی) ۔ اورہم نے سب کو عالمین پر فضیلت عطا کی(

ومِن ء ابائِہِم وذرِیاتِہِم واِخوانِہِم واجتبینٰہم وہدینٰہم اِلیٰ صِراط مستقِیم (انعام٨٧) ۔

(اور اسی طرح ان کے آبا اور ان کی اولاد اور ان کے بھائیوں کو بھی (ہدایت دی) ۔ اور ہم نے انہیں منتخب کر لیا اور ہم نے راہ راست کی طرف ان کی رہنمائی کی) ۔

ذلکِ ہدی اللہِ یہدِی بِہِ من یشاء مِن عِبادِہِ ولوا شرکوا لحبِط عنہم ماکانوا یعملون (انعام٨٨) ۔

(یہ ہے اللہ کی ہدایت جس سے وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے نوازے اور اگر وہ لوگ شرک کرتے تو ان کے کیے ہوئے تمام اعمال برباد ہو جاتے) ۔

أولئکَ الذِین ء اتینٰہم الکِتاب والحکم والنبوة فاِن یکفر بِہا ہؤلائِ فقد وکلنا بِہا قوما لیسوا بِہا بکِافِرِین (انعام٨٩) ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next