حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (2)



 

 

 

 

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے چند اخلاقی نمونے

شیعوں پر توجہ

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے علی بن حسین بن بابویہ قمی کے نام خطوط میں سے ایک خط کے حصہ میں خود ان پر اور تمام شیعوں پر مخصوص توجہ فرمائی ھے جو اس بات پر دلالت کرتی ھے کہ حقیقی شیعہ، امام معصوم کی نظر میں ایک عظیم الشان عظمت رکھتا ھے۔ چنانچہ اس خط میں بیان ھوا ھے کہ:

”انتظار ظھور میں تم کو صبر سے کام لینا چاہئے، کیونکہ پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) نے فرمایا: میری امت کا سب سے افضل عمل انتظار ظھور ھے، اور ھمیشہ ھمارے شیعہ غم و اندوہ میں ھیں یہاں تک کہ میرا بیٹا ظاہر ھوکہ جس کی پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) نے بشارت دی ھے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسا کہ ظلم و جور سے بھری ھوگی۔

اے میرے شیخ ! اے ابا الحسن علی! خود بھی صبر و شکیبائی سے کام لو اور میرے تمام شیعوں کو بھی صبر و شکیبائی کی تلقین کرو، بے شک زمین خدا کی ملکیت ھے وہ اپنے بندوں میں جس کو چاھے عطا کر ے ، اور نیک سر انجام پرھیزگاروں کے لئے ھے، خدا کی رحمت و برکت اور اس کا سلام ھو تم پر اور تمام شیعوں پر اور محمد و آل محمد پر خدا کا درود ھو۔[54]

سب سے خوبصورت راستہ امر بالمعروف و نھی عن المنکر ھے

حسن بن محمد قمی کہتے ھیں: قم Ú©Û’ بزرگوں Ù†Û’ مجھ سے نقل کیا Ú¾Û’ کہ حسین بن حسن بن جعفر بن محمد بن اسماعیل بن جعفر صادق قم میں علی الاعلان شراب خوری کیا کرتا تھا، ایک روز اپنی حاجت Ú©ÛŒ وجہ سے قم میں اوقاف Ú©Û’  وکیلجناب احمد بن اسحاق اشعری Ú©Û’ گھر گیا، لیکن احمد بن اسحاق Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ اندر آنے Ú©ÛŒ اجازت نھیں دی، حسین بن حسن غم Ùˆ اندوہ Ú©Û’ عالم میں ان Ú©Û’ در سے واپس ھوگیا!



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next