حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (2)



”۔۔۔اِنَّ قائِمَنَا اِذا قامَ، اِسْتَقْبَلَ مِنْ جَھلَةِ النَّاسِ اٴشَدَّ ممّا استِقْبَلَہُ رَسُولُ اللّٰہِ  (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) مِنْ جُھّال الجاھِلیَّةِ۔۔۔“۔

”۔۔۔ یقینا جب ھمارا قائم قیام کرے گا، تو رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) کے زمانہ سے زیادہ جاھل لوگوں سے مقابلہ ھوگا“۔

اس صورت میں امام زمانہ (عج) کے لئے جہاد و جنگ اور انقلابی رویہ اختیار کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نھیں ھوگا۔

اور جب قسم کھائے ھوئے دشمن پسپا ھوجائےں گے اور وہ شکست کھا جائےں گے تو پھر سب جگہ عدل، سکون اور پائیدار صلح و امان قائم ھوجائے گا۔

اب یہاں پر چند روایات بیان کرتے ھیں جو امام زمانہ (عج) کے اخلاق اور عالمی اصلاحی سیرت اور انسانی بلند آفاق کی مظہر ھیں۔

خلقت اور اخلاق میں پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) کی طرح

۔۔۔ حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف دیکھتے ھوئے فرمایا:

یہ میرا فرزند تمہارا آقا Ú¾Û’ جیسا کہ پیغمبر خدا (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ آقا کہا اور ان Ú©Û’ صلب سے ایک شخص آئے گا جس کا نام پیغمبر اکرم (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ú©Û’ نام پر ھوگا اور خلقت Ùˆ اخلاق میں پیغمبر Ú©ÛŒ  طرح ھوگا۔۔۔[58]

عبد الله بن عطا کہتے ھیں: میں نے حضرت امام صادق علیہ السلام سے امام مہدی (عج) کی سیرت کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا:

”جو کچھ پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) نے انجام دیاوہ انجام دیں گے۔۔۔“[59]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next