حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (2)



جب آپ کے پاس سے رخصت ھوکر باہر آئے تو آپ کا غلام ھمارے پاس آگیا اور والد محترم کو ایک تھیلی دی اور کہا: یہ پانچ سو درھم ھیں، دو سو دینار پوشاک کے لئے، دو سو درھم غلہ کے لئے اور سو درھم زندگی کے خرچ کے لئے ھے! اور ایک تھیلی مجھے دی اور کہا: یہ تین سو درھم ھیں، سو درھم سواری کے لئے، سو درھم لباس کے لئے اور سو درھم زندگی کے خرچ کے لئے، اور جبل کے علاقے میں جاؤ، بلکہ سر زمین سورا (عراق کے علاقے) میں بھی جاؤ۔[56]

 

امام زمانہ (عج) Ú©ÛŒ ھمہ گیر شخصیت  اور آپ کا اخلاق

 

دیگرائمہ اھل بیت علیھم السلام ہر طرف سے متعدد محدودیت اور مشکلات کی وجہ سے اپنی وجود ی عظمتوں کو بیان نہ کرسکے۔

 Ù„یکن حضرت امام زمانہ عجل الله تعالیٰ فرجہ الشریف Ú©Ùˆ (خداوندعالم Ú©Û’ لطف Ùˆ کرم سے)ایسا موقعہ فراھم ھوگا کہ اپنے  عظیم الشان اورآفاقی وجود Ú©Û’ متعدد پھلوؤں Ú©Ùˆ ظاہر کرسکیںگے، جیسا کہ نبی اکرم (ص)اور ائمہ اھل بیت علیھم السلام Ù†Û’ Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾ÛŒ سے تصویر Ú©Ø´ÛŒ فرمائی Ú¾Û’Û”

لہٰذا مذکورہ باتوں کے پیش نظر حضرت مہدی منتظر (عجل الله تعالیٰ فرجہ الشریف) کی روش و منش اور خلق و خُو دیگر ائمہ اھل بیت علیھم السلام کی زندگی سے وسیع تر ھوں گے۔

متعدد روایات میں بیان ھوا Ú¾Û’ کہ امام زمانہ (عجل الله تعالیٰ فرجہ الشریف) کا زمانہ سختیوں اور خونریزیوں کا ھوگا، یہاں تک کہ بعض روایات میںآیا Ú¾Û’ کہ خداوندعالم امام زمانہ عجل الله تعالیٰ فرجہ الشریف Ú©Û’ پاک دل سے مخالفت  دشمنوں Ú©ÛŒ محبت نکال دے گا یہاں تک لوگ کھیں Ú¯Û’:

”لیس ہذا من آل محمد لو کان من آل محمد لرحم“[57]

”یہ آل محمد (علیھم السلام) سے نھیں ھیں اگر آل محمد(ص) سے ھوتے تو رحم کرتے“۔

لیکن معلوم ھونا چاہئے کہ امام زمانہ (عج) کے ظھور کے وقت تمام علاقے دشمن کے ہاتھوں میں ھوں گے اور دشمن آپ کے ساتھ سخت مقابلہ کرے گا، حضرت امام صادق علیہ السلام اس سلسلہ میں فرماتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next