حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



اللہ تبارک و تعالی علی(ع) پر رحم کرے، پروردگاراحق کو ادھر موڑدے جس طرف یہ رخ کریں۔[29]

فخر الدین رازی اپنی تفسیر کبیر میں بسم اللہ کی تفسیر بیان کرتے ھوئے کھتے ھیں:

 Ø¬Ø³ Ù†Û’ اپنے دین میں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام Ú©ÛŒ اقتداء Ú©ÛŒ یقینا وہ ھدایت یافتہ Ú¾Û’Û” اس Ú©ÛŒ دلیل حضرت نبی اکرم  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان Ú¾Û’:

اللھم اٴدر الحق مع علی حیث دار

 Ù¾Ø±ÙˆØ±Ø¯Ú¯Ø§Ø±Ø§! جدھر جدھر علی جائیں حق Ú©Ùˆ ادھر موڑ دے Û”

قارئین کرام !یہاں مجھے کھنے دیجیے کہ اصحاب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ایسا کوئی شخص نھیں تھا جس کے اس قدر فضائل و امتیازات ھوں انصاف پسند افراد کسی بھی خصوصیت میں دوسروں کا مقابلہ حضرت علی علیہ السلام سے نھیں کیاکرتے، چاھے وہ حق خلافت ھویا طہارت و عصمت علی علیہ السلام ۔

۱۳۔محبت علی:

زھری کھتے ھیں کہ میں نے انس بن مالک کو یہ کھتے ھوئے سنا ھے مجھے اس اللہ کی قسم ھے جس کے علاوہ کوئی معبود نھیں میں نے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ھوئے سنا:

عنوان صحیفة الموٴمن حبُ علي بن اٴبي طالب ۔[30]

مومن کے صحیفے کا عنوان( حضرت) علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی محبت ھے ۔

جناب ابن عباس کھتے ھیں کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next