حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



ا ما ترضیٰ  یا علی ان اکون اخاک

 Ú©ÛŒØ§ آپ (ع)اس پر راضی نھیں ھیں کہ میں آپ(ع) کا بھائی Ú¾ÙˆÚºÛ”

 Ø§Ø¨Ù† عمر کھتے ھیں کہ حضرت علی علیہ السلام بڑے بہادر اور شجاع تھے حضرت علی علیہ السلام Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں چاھتا Ú¾ÙˆÚº کہ میں آپ(ع) کا بھائی بنوں تو اس وقت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا :

اٴنت اٴخي في الدنیا والاٴ خرة ۔[9]

آپ (ع)دنیا اور آخرت میں میرے بھائی ھیں ۔

۵۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہاکے ساتھ آپ کی شادی

حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے امتیازات میں سے ایک یہ ھے آپ کا عقد جناب فاطمہ زھراسلام اللہ علیہاسے ھوا پوری کائنات میں یہ شرف فقط آپ ھی کو نصےب ھوا ھے۔ اس سے معلوم ھوتا ھے کہ حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک آپ کا ایک خاص مقام تھا تبھی تو انھوں نے آپ کی شادی جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھاکے ساتھ کی۔

خوارزمی اپنی کتاب مناقب میں حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی روایت بیان کرتے ھیں کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

میرے پاس فرشتہ نازل ھوا اور اس نے کھاکہ اللہ آپ کو سلام کہہ رھاھے اور اللہ نے کھاھے حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھاکی شادی حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ کردیں ۔اور حضور نے میرے ساتھ جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھاکی شادی کر دی اور شجرہ طوبی کو حکم د یا کہ وہ موتی، یاقوت اور مرجان اٹھائے اور اھل آسمان میں اس خبر سے خوشی کی لھر دوڑ گئی۔

اور مزید فرمایا عنقریب ان سے دو بچے پیدا ھونگے جو جوانان جنت Ú©Û’ سردار ھونگے اور انھی Ú©Û’ ذرےعے اھل جنت مزےن ھونگے اے محمد مصطفی آپ Ú©Û’ لئے بشارت Ú¾Û’ کہ آپ اولین اور آخرین میں سب سے بھترین  انسان ھیں۔[10]

۶۔میدان جہاد میں آپ Ú©Û’ امتیازات   :

حضرت علی علیہ السلام میدان جہاد میں ایسی منفرد خصوصیات کے مالک ھیں جس کے ساتھ آپ کے علاوہ کوئی اور متصف نھیں ھو سکتایھی وجہ ھے کہ ابن ابی الحدید کھتے ھیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next