حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



حضرت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر اٹھایا اور آپ سے فرمایا:

آپ (ع)بھی لوگوں کے ساتھ کیوں نھیں بھا گ گئے؟

حضرت امیر (ع) نے عرض کی یا رسول اللہ کیا میں مسلمان ھونے کے بعد کافر ھو جاتا۔ حضرت رسول اکرم نے ایک گروہ کی طرف اشارہ کیا جو پہاڑ سے اتر رہاتھا حضرت علی علیہ السلام نے ان پر حملہ کیا اور وہ بھاگ گئے۔ پھر حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اور لشکر کی طرف اشارہ کیا۔

آپ (ع)نے ان پر بھی حملہ کیا اور وہ بھی بھاگ گئے ۔حضرت(ص) نے ایک اور گروہ کی طرف اشارہ فرمایا آپ (ع)نے اس گروہ پر بھی حملہ کیا اور انھیں بھی بھگا دیا۔ اس وقت لوگوں نے کہایا رسول اللہ(ص) ،حضرت علی علیہ السلام کا اپنی جان اور نفس کی پروا کیے بغیر آپ (ص)کے ساتھ اس حسن سلوک پر ملائکہ تعجب کرتے ھیں اور ھم بھی اس کے ساتھ متعجب ھیں ۔

حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس میں کسی قسم کے تعجب کی بات نھیں کیونکہ ”و ھو منی وانا منہ “ وہ مجھ سے ھیں اور میں اس سے ھوں۔اس وقت حضرت جبرئےل علیہ السلام نے کھاکہ میں آپ دونوں سے ھوں۔[20]

۸۔ حدیث سد ابواب :

لوگوں نے اس بات کا مشاھدہ کیا حضرت علی علیہ السلام کی شان میں حدیث سد ابواب بیان ھوئی۔ جابر انصاری کھتے ھیں کہ میں حضرت رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھا آپ(ص)نے باب علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی طرف ہاتھ سے اشارہ کر کے فرمایا:

 Ø§Ø³ Ú©Û’ علاوہ سب دروازے بند کر دےے جائیں۔

صاحب کفا Û’Ø© الطالب کھتے ھیں یہ حدیث حسن اور بھت Ú¾ÛŒ عالی Ú¾Û’ Û” اور حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ اس لئے دروازے بند کرنے کا Ø­Ú©Ù… دیا  تھاکیونکہ یہ دروازے لوگوں Ú©Û’ گھروں میں کھلتے تھے اور مسجد Ú©ÛŒ طرف سے ان Ú©Û’ گزرنے کا راستہ تھا۔

جب اللہ تبارک تعالی Ù†Û’ حےض اور جنابت Ú©ÛŒ حالت میں مسجدوں میںداخل Ú¾Ùˆ Ù†Û’ سے منع فرمادیا تو حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ بھی مجنب اور حائض Ú©Û’ مسجد میں داخلے اور مسجد میں ٹھھرنے پر پابندی لگا دی۔ اور سب دروازے بند کروا دیے فقط حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ یہ خصوصیت  تھی کہ ان Ú©Û’ لئے ان مقامات پر آنا جانا مباح تھا اور قرآن مجےد میں اللہ تعالی Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ تطھیر Ú©Ùˆ اس طرح بیان فرمایا Ú¾Û’Û”

<إِنَّمَا یُرِیدُ اللهُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمْ الرِّجْسَ اٴَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیرًا۔>



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next