حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



               واٴبیض یستسقیٰ  الغمام بوجھہ              

ثُمال الیتامیٰ عصمةٌللاراملِ۔

سفید بادل یتیموں کے مدد گار اور بیواوں کے محافظ کے چھرے مر چھا گئے۔

 Ø§Ø³ وقت آنحضرت (ص)Ù†Û’ اپنی آنکھیں کھولیں اور نحیف آواز میں فرمایا : اے میری بےٹی فاطمہ یہ جملہ نہ Ú©Ú¾Ùˆ کیونکہ یہ تہارے چچا ابو طالب فرمایا کرتے تھے البتہ یہ کلمات Ú©Ú¾Ùˆ:

<وَمَا مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَفَإِیْن مَاتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَی اٴَعْقَابِکُمْ >[42]

محمد(ص)  تو فقط رسول ھیں اور ان سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ بھی بھت سے پیغمبر گزر Ú†Ú©Û’ ھیں۔ پھر اگر محمد (ص)اپنی موت سے اس دنیا سے Ú©ÙˆÚ† کر جائیں یا قتل کر ڈالے جائیں تو کیا تم الٹے پاؤں کفر Ú©ÛŒ طرف پلٹ جاؤ Ú¯Û’Û”[43]

۱۹۔دعوی سلونی:

آپ(ع) کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ھے کہ آپ نے کئی مرتبہ فرمایا :

 Ø³Ù„وني قبل اٴن تفقدوني سلوني فاِن عندي علم الاولےن والاّخرین۔  

 Ù…جھ سے جو Ú©Ú†Ú¾ پوچھنا چاھتے Ú¾Ùˆ پوچھ لو مجھ سے سوال کرو قبل اس Ú©Û’ کہ تم مجھے Ú©Ú¾Ùˆ دو کیونکہ میرے پاس اولین Ùˆ آخرین کا علم Ú¾Û’ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next