حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



 Ø§Ù“Ù¾ کا مولا اور ولی کون Ú¾Û’ØŸ

 Ú©Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’ آپ(ص) Ú©Û’ سوا کوئی بھی نھیں Ú¾Û’Û” آپ (ص)کا پروردگار ھمارا مولا Ú¾Û’ اور آپ(ص)ھمارے ولی ھیں۔ آج Ú©Û’ دن آپ(ص) Ú¾Ù… میں سے کسی Ú©Ùˆ بھی نافرمان نھیں پائیں Ú¯Û’Û” پھر حضرت Ù†Û’ ارشاد فرمایا :یاعلی (ع) Ú©Ú¾Ú‘Û’ Ú¾Ùˆ جائیے ۔میں چاھتا Ú¾ÙˆÚº کہ آپ(ع) میرے بعد امام اور ہادی Ú¾ÙˆÚºÛ” پس جسکا میں مولا Ú¾ÙˆÚº اس Ú©Û’ یہ ولی ھیں، لہٰذا ان Ú©Û’ سچے مددگار اور حامی بنو Û”

حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس موقع پر دعا مانگی کہ اے اللہ جو علی (ع)سے محبت رکھے تو بھی اس سے محبت رکھ اور جو علی( علیہ السلام) سے دشمنی رکھے تو بھی اس سے دشمنی رکھ ۔

۱۷۔بت شکن :

جیسا کہ حضرت ابراھیم خلیل اللہ علیہ السلام نے (اپنی قوم کے) بتوں کو توڑا تھا۔ لیکن بت شکنی کے اعتبار سے بھی حضرت علی کو جو امتیاز حاصل ھے وہ کسی دوسرے کو نصیب نھیں ھوا ھے۔ آپ نے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوش پر سوار ھو کر کعبہ میں رکھے ھوئے بتوں کو توڑا۔ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کھتے ھیں کہ مجھ سے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان کے تانبے یالوھے سے بنے ھوئے بڑے بت یعنی صنم قریش کو اکھاڑ کر زمین پر پھینک دو ۔حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام فرماتے ھیں کہ میں ابتدا ھی سے اس کا علاج کرنے والا تھا اور اس موقع پر حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رھے تھے:

جَاءَ الحَقُّ وَزَھَقَ البَاطِلُ اٴنَّ البَاطِلَ کَانَ زَھُوْقاً ۔

”حق آگیا ھے اور باطل چلا گیا ھے اور یقینا باطل کو تو جانا ھی ھے۔“

میں نے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کے مطابق بڑے بت کو زمین پر پھینک دیا اور وہ ٹوٹ گیا۔[41]

۱۸۔ قربت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔

حضرت علی علیہ السلام کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ بھی ھے کہ آپ(ع) حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دوسروں کی نسبت زیادہ قربت رکھتے ھیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next