حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



جنگ خندق

میدان جہاد میں آپ(ع) کے ایسے کارنامے ھیں جن کو دےکھ کر صاحبان عقل حیران و ششدر ھیں۔ ان کار ناموںمیں ایک جنگ خندق بھی ھے۔ اس جنگ میں حضرت علی علیہ السلام کے علاوہ باقی تمام مسلمانوں نے (فارس یلیل ) عمر وبن عبد و د کے مقابلہ میں آنے سے انکار کر دیا تھا ۔یہ ہزار آدمیوں کے ساتھ تنھامقابلہ کرتا تھا۔ اس نے خندق کو عبور کر کے مسلمانوں کو مقابلے کی دعوت دی۔ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرو بن عبد ود کے مقابلہ میں حضرت علی علیہ السلام کو بھےجتے ھوئے فرمایا ۔آپ(ع) کا یہ عمل میری امت کے قیامت تک کے اعمال سے افضل ھے۔[16]

جنگ وادی رمل

جنگ وادی رمل جسے غزوہ السلسلہ بھی کھتے ھیں اس جنگ میں جن لوگوں Ú©Ùˆ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ بھےجا تھا وہ  ناکام لو Ù¹Û’Û”

 Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد حضرت علی علیہ السلام، حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ مطابق روانہ ھوئے اور اس قوم Ú©Û’ پاس گئے اور انھیں اختیار دیا ‘یا تم Û” لا الہ الا اللہ ،محمد رسول اللہ Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ یا جنگ Ú©Û’ لئے تیار Ú¾Ùˆ جاؤ۔

 ÙˆÛ سب Ú©Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’ آپ (ع) بھی اسی طرح واپس لوٹ جائیں جس طرح آپ(ع) Ú©Û’ Ù¾Ú¾Ù„Û’ ساتھی لوٹ گئے ھیں ۔حضرت علی علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا خدا Ú©ÛŒ قسم جب تک تم اسلام قبول نھیں کرو Ú¯Û’ یا میری تلوار سے Ù¹Ú©Ú‘Û’ نھیں Ú¾Ùˆ جاؤ گے‘ میں نھیں جاؤنگا۔

جانتے ھو میں علی (ع) ابن ابی طالب (ع) ھوں جب انھوں نے آپ (ع) کو پہچان لیا تو پوری قوم میں اضطراب پیدا ھو گیا اور وہ لوگ جنگ سے کترانے لگے ۔

حضرت علی علیہ السلام نے ان کے چھ سات آدمیوں کو قتل کیا اس کے بعد تمام مشرکین بھاگ گئے اور مسلمانوں کو اس غزوہ میں کامیابی نصےب ھوئی ۔ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

لو لا اني اشفق ان تقول فیک طوائف ما قالت النصاری في عیسی بن مریم لقلت فیک الیوم مقالا لا تمر بملا منھم الااخذوا التراب من تحت قدمیک ۔

اگر میں آپ (ع) کے متعلق وہ باتیں ظاھر کر دوں جو کچھ مختلف گروہ آپکے متعلق کھتے ھیں‘ تو لوگ آپ(ع) کے متعلق وہ کچھ کھیں گے جو عےسائی بھی حضرت عیسی ابن مریم (ع)کے متعلق نھیں کھتے۔ آج میں آپ (ع)کے متعلق ایسی بات کھتا تو لوگ کبھی بھی اس کی تاب نہ لا سکتے مگر یہ کہ آپ (ع)کے قدموں کی مٹی اٹھا لیتے۔[17]

( یعنی اگر میں علی (علیہ السلام )کے فضائل بیان کر دیتا تو جس طرح لوگ حضرت عیسی(ع) ابن مریم (ع) کو خدا کا بیٹا کھتے ھیں تو آپ (ع)کے متعلق اسی طرح کا گمان کرتے اور آپ (ع)کے قدموں کی خاک کو اپنی آنکھوں کا سرمہ بنالیتے )

جنگ بنی قرےضہ اور بنی مصطلق ‘ صلح حدےبیہ اورجنگ خیبر



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next