حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



اسی طرح حضرت علی علیہ السلام جنگ بنی قرےضہ اورجنگ بنی مصطلق اور صلح حد ےبیہ میں سب سے ممتاز حیثیت کے مالک رھے ھیں اور ان جنگوں میں بھی آپ(ع) کے عظیم کارنامے ھیں۔

آپ(ع) بڑے بڑے مصائب Ú©Ùˆ مسلمانوں Ú©Û’ سروں سے ٹالتے رھے  ھیں Û” جہاں تک جنگ خےبر کا تعلق Ú¾Û’ ‘ تواس Ú©Û’ متعلق آپ کیا جانےں کہ جنگ خےبر کیا Ú¾Û’ØŸ

حضرت ابو بکر نے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے علم لیا جنگ کی اور ناکام لوٹ آئے ۔ پھر حضرت عمر نے علم اٹھایا جنگ کی اور ناکام بھا گ آئے اس وقت حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

اٴماواللہ لا عطےنھّا غدا رجلٓا یحب اللہ و رسولہ و یحبہ اللہ و رسولہ ۔

خدا Ú©ÛŒ قسم Ú©Ù„ میں یہ علم ایک ایسے شخص Ú©Ùˆ دونگا جو اللہ اور اس Ú©Û’ رسول (ص)سے محبت کرتا Ú¾Û’ اور اللہ اور اس کا رسول(ص) اس سے محبت کرتے ھیں ،آپ (ص)Ù†Û’ ان لوگوں سے وہ علم Ù„Û’ لیا اس وقت حضرت علی علیہ السلام Ú©Ú†Ú¾ مرےض تھے۔ جب صبح ھوئی تو حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا حضرت علی Ú©Ùˆ میرے پاس بلالا ؤ۔ حضرت علی علیہ السلام تشریف لائے لیکن آپ آشوب چشم میں مبتلا تھے۔  آنحضرت (ص)Ù†Û’ آ Ù¾ (ع) Ú©ÛŒ آنکھوں میں اپنا لعاب لگایاجس سے درد جاتا رھا۔ پھر آپ (ع) Ú©Ùˆ علم عطا فرمایا۔ آپ(ع) قلعہ خیبر Ú©Û’ پاس آئے وہاں ایک یھودی Ù†Û’ آپ (ع) Ú©Ùˆ دےکھا اور پوچھا آپ (ع)کون ھیں۔ آپ (ع) Ù†Û’ فرمایا میں علی  (ع)ابن ابی طالب (ع) Ú¾ÙˆÚºÛ” یھودی Ù†Û’ پکار کر کھایھودیو! اس پر غالب آجاؤ۔ اس قلعہ کا مالک مر حب رجز پڑھتے ھوئے باھر نکلا۔ تلوارےں آپس میں ٹکرائےں۔ آخر کار حضرت علی علیہ السلام Ù†Û’ اس Ú©Û’ سر پر بندھے ھوئے پتھر نماخول پر ایک وار کیا جس سے اس کا سر Ù¾Ú¾Ù¹ گیا اور وہ زمین پر گر پڑا Û”[18]

۷۔نفس رسول:

حضرت امیر المومنین علیہ السلام ،نفس حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھونے کے لحاظ سے بھی باقی لوگوں سے ممتاز ھیں آیت مباھلہ اور دوسری آیات کا بھی یھی فےصلہ ھے کہ فقط نفس رسول آپ (ع) ھی ھیں جیسا کہ سورہ ھود میں ارشاد رب العز ت ھے ۔

< اٴَفَمَنْ کَانَ عَلیٰ بینةٍ مِنْ رَبّہِ وَ ےَتْلُوْہُ شَاھِد مِنْہُ۔>[19]

کیا وہ شخص جو اپنے رب کی طرف سے کھلی دلیل پر ھو اور اس کے پیچھے ایک گواہ آتا ھو جو اس کا جز ھو۔

 Ø§Ø³ÛŒ طرح عمران بن حصےےن Ú©ÛŒ حدیث سے بھی یھی واضح ھوتا Ú¾Û’Û” عمران کھتا Ú¾Û’ Û”

جس دن لوگ جنگ احد میں حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تنہاء چھوڑ کر بھاگ گئے تھے تو صرف حضرت علی علیہ السلام اپنی تلوار تھامے آپ کے سامنے موجود تھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next