حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



آپ مجاھدوں کے سردار ھیں اور جہاد میں آپ کی شخصےت منفرد ھے۔[11]

آپ ایسے شجاع ھیں جن کی شجاعت میں کسی قسم کا شک و شبہ نھیں کیا جاسکتا،کسی نے آپ کے سامنے مبارزہ طلبی نھیں کی مگر یہ کہ وہ قتل ھو گیا آپ کی کوئی ضربت ایسی نھیں جس کے بعد دوسری ضربت لگانے کی ضرورت پڑے بلکہ آپ کے ایک ھی وار سے دشمن کا کام تمام ھو جاتاتھا میدان میں جو عرب آپ (ع) کے مقابلے میں آتا وہ فخر کیا کرتا تھا کہ میں بہادر ھوںکیونکہ کہ میں (حضرت) علی (علیہ السلام) کے مقابلے میں گیا ھوں۔[12]

اور اگر آپ کے جہادکے متعلق لکھنا چاھیں توحضرت علی علیہ السلام کا تذکر ہ قیامت تک ختم نھیں ھو گا ۔

جنگ بدر :

حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے بڑی جنگ ، جنگ بدر ھے۔ اس میں مشرکوں کے ساتھ شدےد ترےن جنگ ھوئی جس میں مشرکوں کے ستر افراد مارے گئے۔ ان میں سے آدھے تنھاحضرت علی علیہ السلام نے فی النار کئے باقی ملائکہ اور تمام مسلمانوں نے مل کر قتل کئے۔[13]

جنگ احد

اس بات کو آپ جانتے ھیںکہ جنگ احد میں مشرکوں کی شکست ان کی کامیابی سے بدل گئی کیونکہ مسلمانوں نے وہ جگہ چھوڑ دی جہاں حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انھیں پھرا دینے کو کھاتھا۔ شکست خوردہ دشمنوں نے موقع پاکر مسلمانوں کے پیچھے سے حملہ کر دیا اور کچھ لوگوں کو قتل کر دیا ۔ان میں سے ایک شخص نے آواز دی کہ( حضرت) محمد( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قتل کر دئے گئے ھے۔ (یہ سننا ھی تھا )حضرت علی علیہ السلام کے علاوہ سب مسلمان بھاگ گئے ۔

فقط آپ(ع) ھی حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دشمنوں کے حملے سے بچاتے اور ان کی صفوں پر پے در پے حملہ کرتے تھے۔ جناب ابن عباس کھتے ھیں کہ حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی چار خصوصیات ایسی ھیں جو فقط آپ(ع) کی ذات کے ساتھ مخصوص ھیں ۔

آپ(ع) تمام عربوں اور عجموں میں Ù¾Ú¾Ù„Û’ شخص ھیں جنھوں Ù†Û’ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ ساتھ نماز پڑھی، ھر مشکل میں ان کا ساتھ دیا اور خوف وھراس Ú©Û’ دن جب سب لوگ حضور Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر بھاگ گئے تو آپ(ع) Ú¾ÛŒ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ ساتھ صبر Ùˆ استقامت Ú©Û’ ساتھ قائم رھے، دشمنوں کا ÚˆÙ¹ کر مقابلہ کیا ØŒ  صرف آپ(ع) Ú©ÛŒ ذات Ù†Û’ Ú¾ÛŒ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Ùˆ غسل دیا اور قبر میں اتارا Û”[14]

اور آپ(ع) کی شان میں فرشتے نے آسمان سے یہ آواز بلند کی :

لا سیفَ اِلا ذوالفقار ،ولافتیٰ اِلّا علي ۔

ذوالفقار کے علاوہ کوئی تلوار نھیں ھے اور حضرت علی (ع)کے علاوہ کوئی جوان نھیں ۔[15]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next