حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



فمن کنت ُمولاہ فھذا عليُّ مولاہ اللھمّ وال من والاہ و عاد من عاداہ وانصر من نصرہ و آخذُل مَن خذلہ۔

جس کا میںمولا ھوں اس کے یہ علی (ع)مولا ھیں ۔پروردگار ا اس سے محبت رکھ جو اس سے محبت رکھے ۔اس سے دشمنی رکھ جو اس سے دشمنی رکھے اور اس کی مدد کر جو اس کی مدد کرے اور اس کو رسوا کر جو اس کو رسوا کرے ۔

پھر تمام مسلمانوں کو حکم دیا کہ گروہ در گروہ حضرت علی علیہ السلام کے پاس جائیں اور انھیں اس بلند اور عظیم مقام کی مبارک باد دیں اورانھیں امیر المومنین کہہ کرسلام کریں۔

 Ø¬Ø³ طرح انھیں Ø­Ú©Ù… دیا گیاسب لوگوں Ù†Û’ ویسے Ú¾ÛŒ کیا پھر آپ (ص)Ù†Û’ اپنی ازواج اور تمام مومنین Ú©ÛŒ خواتین سے کھاکہ وہ بھی علی Ú©Ùˆ امیر المو منین کہہ کر سلام کریں اورمبارک باد دیں ان سب Ù†Û’ اسی طرح کیا،لیکن حضرت عمر کا تو تبریک Ú©Ú¾Ù†Û’ کا انداز Ú¾ÛŒ نرالا تھا۔ وہ خوشی میں ڈوبے ھوئے تھے اور کہہ رھے تھے۔

بخ بخ یا علی اٴصبحت مولا ÙŠ ومولیٰ  کلِّ موٴمنٍ Ùˆ موٴمنة۔

اے علی( علیہ السلام) مبارک ھو مبارک ھو آپ(ع) میرے اور ھر مومن و مومنہ کے مولا و آقاھیں ۔

 Ù‚ارئین کرام!اس مبا رک موقع پر جناب حسان Ù†Û’ بھترین اشعار Ú©Ú¾Û’ :

ینا دیھم یوم الغدیر  نبیھم

بخم واٴسمع بالرسول منادیا

وقال فمن مولاکم و ولیکُم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next