حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



 Ù…ومنوں Ú©Û’ امیر حضرت علی علیہ السلام Ú©Ùˆ سلام کرو۔

 Ú¾Ù… Ù†Û’ انھیں سلام کیا اور حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھمارے آنے Ú©Û’ بعد تشریف لائے Û”[36]

حضرت علی علیہ السلام کا غلام سالم کھتا ھے کہ میں حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ آپ کے کھیت میں کام کر رھاتھا وہاں حضرت ابو بکر اور حضرت عمر آئے اور ان دونوں نے کھا:

 Ø§Ù„سلام علیک یا امیر المومنین Ùˆ رحمة اللہ وبرکاتہ

اے امیر المومنین آپ(ع) پراللہ کی سلامتی، رحمت اور اس کی برکتےں نازل ھوں۔لیکن ایک وقت اےسا آیا کہ ان سے سوال کیا گیا کہ آپ (ع)تو امیر المومنین کہہ کر سلام کیا کرتے تھے اب کیا ھوا۔ وہ کھنے لگے اس وقت حکم دیا گیا تھا اس لئے امیر المومنین کہہ کر سلام کرتے تھے۔[37]

جابر بن یزید حضرت امام محمد باقر علیہ السلام بن امام علی زےن العابدین (ع) سے روایت بیان کرتے ھیں کہ حضرت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت ام سلمہ سے حضرت علی (ع)ابن ابی طالب (ع)سے متعلق سوال کیا گیا تو انھوں نے کھاکہ میں نے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ھوئے سناھے :

اِن علیا و شیعتہ۔ ھمْ الفائزون۔۔

 Ø¨Û’ Ø´Ú© حضرت علی علیہ السلام اور ان Ú©Û’ شیعہ(قیامت Ú©Û’ دن)کامیاب ھونگے۔[38]

۱۶۔ غدیر خم :

پوری کائنات میں اللہ تبارک Ùˆ تعالی Ù†Û’ یہ خصوصیت  صرف حضرت علی علیہ السلام Ú©Ùˆ عناےت فرمائی Ú¾Û’ کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرحجة الوداع سے واپس لو ٹتے ھوئے غدیر خم Ú©Û’ میدان میں وحی نازل ھوئی کہ جس میں اللہ تعالی Ù†Û’ ارشاد فر ما یا:

< یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ >



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next