حضرت علی عليه السلام کے خصوصی امتهازات



اے اھل بیت اللہ چاھتا ھے کہ آپ سے رجس کو دور رکھے اور آپ کو اس طرح پاک رکھے جس طرح پاک رکھنے کا حق ھے ۔[21]

اس سلسلے میں لوگ مختلف باتیں کرنے لگے تو حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ھوئے اور اللہ کی حمد وثنا کرنے کے بعد فرمایا اما بعد میں نے ھی باب علی (ع) کے علاوہ سب دروازے بند کرنے کا حکم دیا ھے اوراعتراض کرنے والوں سے کھا:

وا للّہ ما سددتہ ولافتحتہ Ùˆ Ù„Ú©Ù†  امرِ ت ُ بشیءٍ  فا تبعتہ۔

خدا کی قسم میں اپنی مرضی سے نہ کوئی دروازہ بند کرتا ھوں اور نہ اپنی مرضی سے کوئی دروازہ کھو لتا ھوں مگر جس طرح کھاجاتا ھے میں اس کی پیروی کرتا ھوں۔[22]

۹۔سورہ برائت کی تبلیغ :

بے شک ان احادےث اور روایات میں صا حبان عقل کے لئے عبرت ھے حضرت ابو بکر پھلے ایمان لانے والے میں اور اسلام لانے والے گروہ میں شمار ھوتے ھیں۔

حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے آپ کو اھل مکہ کی تبلیغ کے لئے سورہ برائت دے کر بھےجا کہ آئند ہ سال مشرک حج نھیں کر سکتے اور خا نہ کعبہ کا عریاں طواف نھیں کر سکتے‘ جنت میں مسلمانوں کے علاوہ کوئی داخل نھیں ھو گا‘ جو ان کے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان معاھدہ ھوا ھے اس کی ایک مدت معےن ھے اللہ تعالی اور اس کا رسول مشرکوں سے براٴت کرتا ھے۔

حضرت نے تبلیغ کی اس مھم پر حضرت ابو بکر کو روانہ کردیا۔پھر حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا یا علی (ع) آپ فورا ًابو بکر تک پھنچےں اور اس کو میرے پاس واپس بھےج دیں اور اس پیغام کو اس سے لے کر آپ (ع) خود اھل مکہ کی طرف جائیں۔[23]

سبط ابن جوزی نے اس کے بعد اس روایت کو آخر تک اس طرح بیان کیا ھے کہ حضرت ابو بکر حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لو ٹ آئے اور کھاکہ میرے ماں باپ آپ پر فدا ھوںکیا میرے بارے میں خداکا کوئی حکم نازل ھوا ھے آپ نے فرمایا نھیں فقط اتنی سی بات ھے کہ تبلیغ کے اس فرےضہ کو میری طرف سے کو ئی دوسرا انجام نھیں دے سکتا مگر وہ شخص جو مجھ سے ھو۔[24]

یہ وہ خاص مقام اور منزلت ھے جو حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو دوسروں سے ممتا ز کردیتی ھے اور اس مو ضو ع پر تدبر کرنے والے اس عمیق معنی کی گھرائی تک پھنچ سکتے ھیں۔

۱۰۔آپ کی شان میں کثیر آیات کا نزول :

حضرت امیر لمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا تمام اصحاب اور تمام لوگو Úº سے ممتاز ھونے Ú©ÛŒ ایک وجہ یہ Ú¾Û’ کہ آپ Ú©ÛŒ فضیلت اور شان میں کثرت سے آیات نازل Ú¾Ùˆ ئی ھیں جن میں اللہ Ú©Û’ نزدیک آپ(ع) کا خا ص مقام اور منزلت  ظاھر ھوتی Ú¾Û’ ابن عساکر ابن عباس سے روایت بیان کرتے ھیں کہ اللہ Ú©ÛŒ کتاب میں جتنی آیات حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ شان میں نازل Ú¾Ùˆ ئی ھیں اتنی کسی اور Ú©Û’ لئے نازل نھیں ھوئیں۔ اور ابن عساکر ابن عباس سے یہ بھی بیان کرتے ھیں کہ حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ شان میں تےن سو آیا ت نازل Ú¾Ùˆ ئیں۔[25]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next