حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



محمّد بن جرير طبرى (متوفى 310) اپنی تاریخ میں بیت وحی کی بے حرمتی کی روایت یوں بیان کرتے ہیں:

 Ø£ØªÙ‰ عمر بن الخطاب منزل علي Ùˆ فيه طلحة Ùˆ الزبير Ùˆ رجال من المهاجرين، فقال Ùˆ اللّه لاحرقن عليكم أو لتخرجنّ إلى البيعة، فخرج عليه الزّبير مصلتاً بالسيف فعثر فسقط السيف من يده، فوثبوا عليه فأخذوه. 12

 Ø¹Ù…ر بن خطاب على Ú©Û’ گھر پر آئے جہاں مہاجرین کا ایک گروہ موجود تھا. عمر Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ طرف رخ کرکے کہا: خدا Ú©ÛŒ قسم گھر Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگادوں گا مگر یہ کہ بیعت Ú©Û’ لئے باہر آجاؤ. زبیر تلوار سونت کر باہر آئے مگر اچانک ان کا پاؤں پھسلا اور گر Ù¾Ú‘Û’ تو دوسروں Ù†Û’ انہیں پکڑلیا اور تلوار ان Ú©Û’ ہاتھ سے چھین Ù„ÛŒ...

 

 ØªØ§Ø±ÛŒØ® Ú©Û’ اس حصے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیعت اخذ کرنے کا سلسلہ دہونس دھمکی اور زبردستی پر استوار تھا اب قارئین کرام خود فیصلہ کریں کہ اس طرح Ú©ÛŒ بیعت Ú©ÛŒ کیا قدر Ùˆ قیمت ہوسکتی ہے؟

 

5. ابن عبد ربہ اور «عقد الفريد»

کتاب «عقدالفرید» کے مؤلف شہاب الدين احمد المعروف «ابن عبد ربہ اندلسى» متوفى (463 ھـ) نے اپنی کتاب میں تاریخ سقیفہ کے سلسلے میں مفصل بحث کی ہے اور «وہ لوگ جنہوں نے ابوبکر کی بیعت سے اجتناب کیا» کے عنوان کے تحت تحریر کیا ہے کہ:

 

 ÙØ£Ù…ّا علي Ùˆ العباس Ùˆ الزبير فقعدوا في بيت فاطمة حتى بعثت إليهم أبوبكر، عمر بن الخطاب ليُخرجهم من بيت فاطمة Ùˆ قال له: إن أبوا فقاتِلهم، فاقبل بقبس من نار أن يُضرم عليهم الدار، فلقيته فاطمة فقال: يا ابن الخطاب أجئت لتحرق دارنا؟! قال: نعم، أو تدخلوا فيما دخلت فيه الأُمّة!: 13



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next