امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



(حضرت رسول اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمنے فرمایا: میری اولاد میں سے ایک شخص ظاھر هوگا جس کا نام میرے نام پر جس Ú©ÛŒ کنیت میری کنیت پر هوگی اور وہ ظلم وجور سے بھری دینا Ú©Ùˆ عدل وانصاف سے بھر دیگا اور وہ مہدی هوگا ØŒ )اور یہ حدیث مشهور Ú¾Û’Û”[33]

اور بعض کابیان ھے کہ مہدی میری عترت میں سے هونگے:

ابوداؤد نے اپنی سند کے ذریعہ جناب ام سلمہ سے روایت کی ھے کہ انھوں نے فرمایا:

”سمعت رسول اللّٰہ (ص) یقول المہدی من عترتی“[34]

(میں نے رسول اللہ سنا کہ مہدی میری عترت سے هوں گے)

بعض احادیث میں امام مہدی کو اھل بیت سے بتایا گیا ھے:

قال النبی  (ص) لولم یبق من الدھر الا یوم لبعث اللّٰہ رجلا من اھل بیتی یملوٴھا عدلا کما ملئت جوراً[35]

(حضرت رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے فرمایا کہ اگر (قیامت میں) ایک روز بھی باقی رہ جائے تو خداوندعالم میرے اھل بیت سے ایک شخص کو ظاھر کرے گا جو ظلم وجور سے بھری دنیا کو عدل وانصاف سے بھردے گا)

جبکہ بعض روایات ،امام مہدی کو نسل علی علیہ السلام سے بتاتی ھیں:

سعید بن جبیر نے ابن عباس سے روایت کی ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next