امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



تکون لہ غیبة و حیرة تضل فیھا الامم[66]

(اس امام مھدی ) کے لئے ایسی غیبت هوگی جس میں لوگوں کو حیرت هوگی اور لوگ گمراہ هوجائیں گے ۔

ایک دوسری روایت میں اس طرح آیا ھے :

”لا یثبت علی القول بامامة الامن امتحن اللّٰہ قلبہ للایمان “[67]

ان کی غیبت ان کے اصحاب سے بھی هوگی ان کی غیبت کا اقرار صرف وھی لوگ کرسکتے ھیں جن کا خدا وند عالم نے ایمان کے لئے امتحان لے لیا هوگا ۔

اس طرح ابن عباس کی روایت ھے :

”یبعث المھدی بعد ایاس حتی یقول الناس :لا مھدی “[68]

امام مھدی کا ظهور نا امیدی کے بعد هوگا یھاں تک کہ لوگ کہنے لگیں گے کہ کوئی مھدی نھیں ھے ۔

قارئین کرام !    مذکورہ احادیث میں لفظ غیبت سے مراد یہ نھیں Ú¾Û’ کہ اما Ù… مھدی مرنے Ú©Û’ بعد دوبارہ زندہ هونگے اور اپنی وفات Ú©Û’ بعد دوبارہ اس دنیا میں لوٹائے جائیںگے بلکہ لفظ غیبت اس بات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کررھا Ú¾Û’ کہ وہ مخفی ھیں اور پردہ میں ھیں اور لوگوں Ú©ÛŒ نظروں سے پوشیدہ ھیں اور ان Ú©Ùˆ دیکھا نھیں جاسکتا، ان احادیث کا مطالعہ کرنے سے یھی بات انسان Ú©Û’ ذہن میں آتی Ú¾Û’Û”

اور اس حدیث شریف نقل کرنے پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next