امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



محمدرضوان الکسم

۱۵ربیع الثانی   Û¸Û¹ Û±Û³Ú¾   Û²Û¹/Û·/۱۹۶۹ئ

خط کا جواب

 Ø¨ÙØ³Ù’مِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔

جناب محترم محمد رضوان الکسم صاحب

سلام علیکم و رحمة اللّٰہ وبر کاتہ۔

          آپ کا خط ملا ،محبت کا شکریہ Û”

۱۔لیکن Ú¾Ù… اپنے اس قول سے ذرہ برابر بھی پیچھے نھیں ہٹےں Ú¯Û’ کہ اسلام Ù†Û’ عقل Ú©Ùˆ مصدر عقیدہ اور ایمان Ú©ÛŒ بنیاد قرار دیا Ú¾Û’ اور جیسا کہ آپ Ù†Û’ فرمایا :  عقائد یقین Ú©Û’ ساتھ هونے چاہئیں Ú¾Ù… اس بات Ú©ÛŒ تصدیق کرتے ھیں اس سلسلہ میں بھی ذرہ برابر عقب نشینی نھیں کریں Ú¯Û’ چاھے اس Ú©Û’ نتائج ھمارے حق میں هوں یا ھمارے ضرر میں Û”

Û²Û” جن احادیث نبوی Ú©Û’ بارے میں Ú¾Ù… Ù†Û’ تو اتر کا ادعا کیا Ú¾Û’ وہ حضرت علی علیہ السلام سے مخصوص ھیںاور وفات نبی اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکے بعد ÙˆÚ¾ÛŒ شرعی طور پر امام ھیں اور Ú¾Ù… Ù†Û’ تواتر سے مراد تواتر معنوی لیا Ú¾Û’ تواتر لفظی نھیں،کیونکہ وہ تمام احادیث اپنی تمام تر تاکید Ú©Û’ ساتھ حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ امامت پر دلالت کرتی ھیں اگرچہ آپ Ú©Û’ نظریہ Ú©Û’ مطابق ان احادیث Ú©ÛŒ سند احاد (غیر متواتر ) ھیں لیکن وہ تمام ایک Ú¾ÛŒ مطلب(مسئلہ امامت) Ú©ÛŒ نشان دھی کرتی ھیں ،پس مسئلہ امامت تمام احادیث میں متواتر Ú¾Û’Û”

Û³Û” Ú¾Ù… Ù†Û’ عصمت Ú©ÛŒ تفصیلی بحث کتاب امامت میں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ لہٰذا بحث عصمت Ú©Ùˆ مذکورہ  کتاب میں ملاحظہ فرمائیں، انشاء اللہ آپ ھمارے نظریہ سے متفق هوجائیں Ú¯Û’ Û”

۴۔ اب رھا آپ کا وہ اعتراض جس میں آپ نے کھا : یہ تعین کھاں سے اور بارہ اماموں سے کس طرح مخصوص کیا کس نے بیان کیا یہ سب کچھ بغیر دلیل کے نھیں ھے ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next