امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



الحمد لله رب العالمین والصلوة والسلام علی خاتم النبین ۔

 Ù…حترم جناب شیخ محمد حسن آل یاسین صاحب

سلام علیکم وروحمة اللّٰہ وبرکاتہ

           Ø§Ù…ابعد:

آپ کی کتاب ”المہدی بین التصور والتصدیق“[80]نظروں سے گذری اور اس کامطالعہ کیا اور جیسا کہ آپ نے اس میں بیان کیا کہ ھماری یہ کتاب ایک بہترین اور صاف ستھری گفتگو نیز خود غرضی سے خالی ھے لیکن کتاب پڑھتے وقت آپ کی کچھ باتوں نے مجھے تعجب میں ڈال دیا جیسا کہ آپ نے فرمایا:

”اسلام  Ù†Û’ عقیدہ Ú©Û’ لئے عقل Ú©Ùˆ اصل قرار دیا Ú¾Û’ اور اندھی تقلید سے منع کیا ھے“

لیکن ھمارے لحاظ سے آپ کی یہ بات صحیح نھیں ھے کیونکہ اسلامی تعلیمات اس کے برعکس ھےں اور خداوند عالم نے کسی چیز پر بغیر یقین کے اعتقاد رکھنے کو سختی کے ساتھ منع فرمایا ھے جیسا کہ ارشاد رب العزت ھے :

<قُلْ ھَلْ عِنْدَکُمْ مِنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوْہُ لَنَا>[81]

”اے رسول تم کهو کہ کیا تمھارے پاس کوئی دلیل ھے (اگرھے) تو ھمارے (دکھانے کے واسطے )اس کو نکالو “

ایضا :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next