امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



اسی طرح شعراء کرام نے بھی حضرت مہدی علیہ السلام کے بارے میں اپنے اپنے اشعار میں مہدی او رمہدویت کی طرف اشارہ کیا ھے چنانچہ انھوں نے اپنے اشعار وقصائد میں حضرت مہدی کی معرفت، ان کے ظهوراور ان کے وجود کی ضرورت کو بیان کیا ھے جن کی تعداد بھی بہت زیادہ ھے ، لہٰذا ھم یھاں پر چند شعراء کے ا شعار بطور مثال پیش کرتے ھیں:

۱۔ کمیت بن زید اسدی متوفی ۱۲۶ھ کہتے ھیں:

متیٰ یقوم الحق فیکم متیٰ             یقوم مہدیکم الثانی[19]

کب ھمارے درمیان حق آئے گا اور کب ھمارا مہدی قیام کرے گا۔

Û²Û” اسماعیل بن محمد حمیری متوفی   Û±Û·Û³Ú¾ کہتے ھیں:

باٴن ولیَّ الامر والقائم الذیتطلع نفسی نحوہ بتطرّبِ

لہ غیبة لابد من اٴن یغیبھا فصلی علیہ اللّٰہ من متغیب

فیمکث حیناً ثم یظھر حینہ فیملاٴ عدلا کل شرق ومغرب[20]

ولی امر قائم منتظر کے لئے میرا دل خوشحالی سے انتظار کرتا ھے۔

ان کے لئے غیبت ضروری ھے پس اس غائب پر خدا کا درود وسلام هو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next