امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



 Ù†Ø¸Ø±ÛŒÛ مہدویت

گذشتہ فصل ”امامت“ کا خلاصہ یہ ھے کہ امامت نام ھے رسالت کے مکمل کرنے والے جز کا، جیسا کہ نصوص اور عقل انسانی بھی دلالت کرتی ھےں، اور جو دلیل نبوت کے لئے قائم کی جاتی ھے اسی دلیل کے تحت امامت کی بھی ضرورت کو ثابت کیا جاسکتا ھے، کیونکہ بغیر امامت کے نبوت کا وجود مکمل نھیں هوتاھے اور اگر نبوت کو ناقص تصور کرلیں تو یہ بات حقیقت اسلام سے منافی ھے کیونکہ اسلام تو یہ کہتا ھے کہ قیامت تک نبوت ورسالت کا هوناضروری ھے۔

لہٰذا نبوت زندگی کا آغاز ھے او رامامت اس زندگی کا دوام او رباقی رہنا ھے، اور اگر ھم نبوت کوامامت کے بغیر تصور کریں تو پھر ھمیں یہ کہنے کا حق ھے کہ رسالت ایک محدود سلسلہ ھے جو رسول کے بعد اپنی حیات کو باقی نھیں رکھ سکتایعنی اپنے اغراض ومقاصد میں اپنی وصی کے بغیر پایہ تکمیل تک نھیں پهونچاسکتی۔

 Ø¬Ø¨Ú©Û حقیقت تو یہ Ú¾Û’ کہ اگر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکی وصیت روایات Ú©Û’ ذریعہ بھی ثابت نہ هو تو ھماری عقل اس بات کا فیصلہ کرتی Ú¾Û’ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکو اس طرح Ú©ÛŒ وصیت کرنی چاہئے، کیونکہ ھمارے سامنے جب کوئی شخص اس دنیا سے جاتا Ú¾Û’ تو اپنے تھوڑے سے مال Ú©Û’ لئے بھی وصیت کرتا Ú¾Û’ اور کسی ایک شخص Ú©Ùˆ اپنا وصی بناتا Ú¾Û’ تاکہ اس Ú©ÛŒ اولاد اور مال ودولت پر نظر رکھے، تو کیا وہ رسول جوسردار انبیاء هو اور اتنی عظیم میراث (نوع بشریت Ú©Û’ لئے اسلام) Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ جارھا Ú¾Û’ØŒ اس میراث پر کسی Ú©Ùˆ وصی نہ بناکرجائے گا؟!!

لہٰذا رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمکے وقت ِوفات کے حالات کے پیش نظر یہ بات ثابت هوجاتی ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے وصی بنایا اور آپ نے اپنی امت کو شک وشبھات کی وادی میں بے یارو مددگار نھیں چھوڑا۔

اسی طرح یہ بات بھی مزید روشن هوجاتی ھے کہ شیعہ امامیہ نے انتخاب کے مسئلہ میں مخالفت احساسات کی بنا پر نھیں کی، یا کسی سیاسی پھلو کو مد نظر رکھا هو، بلکہ انھوں نے تو روایات اور دیگر نصوص میں وہ چیزیں پائی ھیں جن میں صحیح زندگی کی ضمانت ھے چنانچہ ھم لوگ تو اس مسئلہ میں اس تائید کا دفاع کرتے ھیں اور وہ بھی اسلام واخلاص کی حقیقت کے پیش نظرتاکہ کسی مقصد تک پهونچ جائیں۔

حضرت علی علیہ السلام سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ امام ھیں اور ان تمام ائمہ  (ع)Ú©Û’ بارے میں متواتر احادیث نبی صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمموجود ھیں جن میں کبھی تو وضاحت Ú©Û’ ساتھ او رکبھی اشاروں میں ائمہ  (ع)Ú©ÛŒ امامت Ú©Û’ بارے میں بیان کیا گیا Ú¾Û’ØŒ (جیسا کہ Ú¾Ù… Ù¾Ú¾Ù„Û’ بیان کرچکے ھیں) اور یہ تمام روایات اپنے انداز بیان Ú©Û’ اختلاف Ú©Û’ ساتھ ایک Ú¾ÛŒ چیز Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتی ھیں اور وہ یہ کہ یہ حضرات رسول اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکے بعد امام اور خلیفہ ھیں۔

دوسرے امام : حضرت حسن بن علی (علیہ السلام )

تیسرے امام : حضرت حسین بن علی( علیہ السلام )

چوتھے امام :حضرت علی بن الحسین ، (امام سجاد علیہ السلام )

پانچویں امام : حضرت محمد بن علی (امام باقر علیہ السلام )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next