امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



”ان علیا وصیي، و من ولدہ القائم المنتظر المہدی الذی یملاٴ الارض قسطا وعدلا کما ملئت جورا وظلماً“[36]

(بے شک علی میرے وصی ھیں اور ان ھی کی نسل سے قائم منتظر مہدی هوں گے جو ظلم وجور سے بھری دنیا کو عدل وانصاف سے بھر دیں گے)

جبکہ بعض روایات میں اولاد فاطمہ سلام اللہ علیھا سے بتایا گیا ھے:

مسلم ، ابوداؤد ، نسائی ، ابن ماجہ ، بیہقی وغیرہ نے اس روایت کو نقل کیا ھے کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے فرمایا:

”المہدی من عترتی من ولد فاطمة“ [37]

(مہدی میری عترت،جناب فاطمہ (ع) کی اولاد سے هوں گے)

اوربعض روایات میںآیا ھے کہ امام حسین کی اولاد میں سے هوں گے:

”قال رسول اللّٰہ (ص) لاتذھب الدنیا حتی یقوم بامتی رجل من ولد الحسین یملاٴ الارض عدلاً کما ملئت ظلما“[38]

(حضرت رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے فرمایا:جب تک حسین کی اولاد سے میری امت میںایک شخص ظهور نہ کرلے اس وقت تک قیامت نھیں آسکتی او روہ ظلم وجور سے بھری دنیا کو عدل وانصاف سے بھر دے گا“)

بعض روایت میں آیا ھے کہ ذریت امام حسین علیہ السلام سے نھم هوں گے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next