تقویٰ اور رزق کا تعلق



نیز آپ سے مروی ھے:

<من یستیقن،یعملْ جاھداً>[20][20]

”صاحب یقین بھر پور جدوجھد کے ساتھ عمل انجام دیتا “

امام جعفر صادق(ع) کا ارشاد ھے :

<ان العمل الدائم القلیل علیٰ الیقین،اٴفضل عندالله من العمل الکثیرعلیٰ غیریقین>[21][21]

”یقین کے ساتھ مسلسل تھوڑا عمل کرنااللهکے نزدیک یقین کے بغیربہت زیادہ عمل سے افضل ھے “

آپ ھی کا ارشاد گرامی ھے:

<لاعمل الابیقین،ولایقین الابخشوع>[22][22]

”یقین کے بغیر عمل اور خشوع کے بغیر یقین بے فا ئدہ ھے “

آپ نے ارشاد فرمایا :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 next