تقویٰ اور رزق کا تعلق



امام محمد باقر(ع) کا ارشاد ھے :

<ماشیء اٴفسد للقلب من الخطیئة،ان القلب لیواقع الخطیئة فماتزال بہ حتیٰ تغلب علیہ فیصیر اٴسفلہ اٴعلاہ،واٴعلاہ اٴسفلہ ،قال رسول الله(ص)>[45][45]

”خطا سے بڑھ کر قلب کو فاسد کرنے والی کوئی شئے نھیں ھے ،بیشک جب دل میں کوئی برائی پیدا ھو جاتی ھے اور وہ اسی میں باقی رہ کر اس پر غلبہ حاصل کر لیتی ھے تو اسکا نچلا حصہ اوپر اور اوپری حصہ نیچے ھو جاتا ھے“

رسول اکرم  (ص)Ù†Û’ فرمایا :<انّ الموٴمن اذا اٴذنب کانت نکتة سوداء فی قلبہ،فاذا تاب ونزع واستغفرصقل قلبہ، وان ازداد زادت فذلک الرین الذی ذکرہ اللهتعالیٰ فی کتابہ <کلّا بل ران علیٰ قلوبھم ماکانوایکسبون>[46][46]

”مومن جب گناہ کرتا ھے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ بن جاتا ھے اگر تو بہ واستغفارکرلے تو اسکا قلب صیقل ھوجاتا ھے لیکن اگر گناھوں میں زیادتی ھوتی رھے تو یھی (رین) یعنی زنگ بن جاتا ھے جسے خدا نے آیت <کلاّبل ران علیٰ قلوبھم>میں فرمایا ھے “

امیر المومنین حضرت علی (ع) کا ارشاد ھے:

<انْ اٴطعت ھواک اصمک واٴعماک>[47][47]

 â€Ø§Ú¯Ø± تم ھویٰ وھوس Ú©ÛŒ اطاعت کروگے تو وہ تمھیں بھرا اور اندھا بنادے گی“

فقدان بصیرت برے اعمال کا سبب

جس طرح برائیوں اور گناھوں سے گمراھی پیدا ھوتی Ú¾Û’ اسی Ú©Û’ برعکس ضلالت Ùˆ گمراھی بھی گناہ اور بد عملی کاسبب ھوتی Ú¾Û’ اور اس طرح جھالت Ùˆ ضلالت اور فقدان بصیرت Ú©Û’ باعث  شقاوت Ùˆ بدبختی ظلم واسراف جیسے برے اعمال وجود میں آتے ھیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 next