تقویٰ اور رزق کا تعلق



<العامل علیٰ غیربصیرةکالسائر علیٰ سراب بقیعة لا یزیدہ سرعةالسیر الابعدا>[23][23]

”بصیرت کے بغیر عمل انجام دینے والا ایسا ھے جیسے سراب کے پیچھے دوڑنے والا کہ اسکی تیزی اسے منزل سے دور ھی کرتی جاتی ھے “

صادق آل محمد (ع)  کا Ú¾ÛŒ یہ بھی فرمان Ú¾Û’ :

<انکم لا تکونون صالحین حتیٰ تعرفوا،ولا تعرفون حتیٰ تصدقوا ولاتصدقون حتیٰ تسلموا>[24][24]

”تم اس وقت تک صالح نھیں ھو سکتے جب تک معرفت حاصل نہ کرلو اور یقین کے بغیر معرفت اور تسلیم کے بغیر تصدیق حاصل نہ ھو گی “یعنی تصدیق معرفت اور معرفت، عمل صالح کاذریعہ ھے

امام جعفر صادق(ع) سے مروی ھے :

<لایقبل عمل الا بمعرفة،ولامعرفة الا بعمل،فمن عرف دلّتہ المعرفة علیٰ العمل>[25][25]

 â€Ù…عرفت Ú©Û’ بغیر Ú©Ùˆ ئی عمل قابل قبول نھیں Ú¾Û’ اور عمل Ú©Û’ بغیر معرفت بھی نھیں Ú¾Ùˆ سکتی جب معرفت حاصل Ú¾Ùˆ جاتی Ú¾Û’ تو معرفت خود عمل پر ابھارتی Ú¾Û’ “

امام محمد باقر(ع) کا ارشاد ھے :

<لایقبل عمل الابمعرفة،ولامعرفة الا بعمل،ومن عرف دلّتہ معرفتہ علیٰ العمل ،ومن لم یعرف فلا عمل لہ>[26][26]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 next