تقویٰ اور رزق کا تعلق



جن لوگوں نے خدا کو چھوڑکر کسی دوسرے معبود کی عبادت کرکے شرک اختیار کیا الله ان سے بصیرت سلب کرلیتا ھے اور ان کے کانوں اور دلوں پر مھر لگادیتا ھے آنکھوں پر پردے ڈال دیتا ھے اور طے ھے کہ جب الله کسی بندہ سے بصیرت سلب کرلے تو پھر اسے کون ھدایت دے سکتا ھے؟ اسی کو قرآن مجیدان الفاظ میں بیان کرتا ھے :

<کذلک یُضلّ الله الکافرین>[31][31]

”اللهاسی طرح کافروں کو گمراھی میں چھوڑدیتا ھے “یہ جملہ دراصل گذشتہ تفصیل کا اجمالی بیان ھے

<کذلک یُضل الله من ھومسرفٌ مرتاب>[32][32]

” اسی طرح خدا زیادتی کرنے والے اور شکی مزاج انسانوں کو انکی گمراھی میں چھوڑ دیتا ھے“

 Ø§Ø³ لئے کہ اسراف گمراھی Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جاتا Ú¾Û’

 Ø§Ø³ÛŒ طرح ارشاد ھوتا Ú¾Û’ :

<وما یُضلّ بہ الا الفاسقین >[33][33]

 â€Ø§ÙˆØ± گمراھی صرف انکا حصہ Ú¾Û’ جو فاسق ھیں “

یا :< ویُضلّ الله الظالمین >[34][34]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 next