تقویٰ اور رزق کا تعلق



<یااٴیّھا الذین آمنوا اتقوا الله وآمنوا برسولہ یُوٴتکم کِفلین من رحمتہ ویجعلْ لکم نوراً تمشون بہ>[52][52]

”اے ایمان والو! اللهسے ڈرو اور رسول پر واقعی ایمان لے آؤ تا کہ خدا تمھیں اپنی رحمت کے دوبڑے حصے عطا کردے اور تمھارے لئے ایسا نور قرار دیدے جس کی روشنی میں چل سکو “

دوسرے مقام پر ارشاد ھوتا ھے :

<یااٴیّھا الذین آمنوا انْ تتّقوا الله یجعلْ لکم فرقاناً>[53][53]

”ایمان والو! اگر تم تقوائے الٰھی اختیار کروگے تو وہ تمھیں حق وباطل میں فرق کرنے کی صلاحیت عطا کردے گا “

<واتّقوا الله و یعلمکم الله >[54][54]

” اوراللہ سے ڈرو تاکہ اللہ تمھیں علم عطاکرے“

حضرت علی  (ع)  سے مروی Ú¾Û’ :

<ہُدی من اٴشعر قلبہ التقویٰ>[55][55]

”وہ ھدایت یافتہ ھے جس نے تقویٰ کو اپنے دل کا شعار بنالیا “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 next