اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


 

پنجم سارے اموال

< خذ من اموالھم صدقة تطھرھم و تزکیھم بھا۔۔۔ >

پیغمبر  آپ ان Ú©Û’ اموال میں سے زکات لیجئے کہ اس Ú©Û’ ذریعہ یہ پاک Ùˆ پاکیزہ ہو جائیں۔(سورہ توبہ / Û±Û°Û³ )

< و فی اموالھم حق للسائل و المحروم>

اور ان کے اموال میں مانگنے والے اور محروم افراد کے لئے ایک حق تھا ۔

          یہ پانچویں قسم عام ہے اور اس میں مال زراعت Ùˆ مال صناعت اور مال تجارت میں کوئی فرق نہیں ہے Û”

   Û´Û”    زکات حدیث اور فقہ Ú©ÛŒ کتابوں میں

الف:۔ زکات اہل سنت کی فقہی اور حدیثی کتابوں میں

          ان کتابوں میں زکات Ú©Û’ سلسلہ میں صراحة بہت سی حدیثیں موجود ہیں لیکن ہم چند واضح حدیث Ú©Û’ بیان پر اکتفاء کرتے ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم فرماتے ہیں : اسلامی یعنی شہادت دو کہ اللہ Ú©Û’ سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم اللہ Ú©Û’ رسول ہیں ØŒ نماز قائم کرو اور زکات ادا کرو ØŒ ماہ رمضان المبارک Ú©Û’ روزے رکھو اور جب مستطیع ہو جاؤ تو حج کرو Û”Û±



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next