اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


عبداللہ بن مسعود رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نقل کرتے ہیں :

ہم سب Ú©Ùˆ نماز قائم کرنے اور زکات ادا کرنے کا Ø­Ú©Ù… دیا گیا ہے اور جو بھی زکات ادا نہیں کرے گا اس Ú©ÛŒ کوئی بھی نماز قبول نہ ہوگی Û”  Û² 

اصبہانی نے نقل کیا ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: جو شخص نماز پڑھ رہا ہے لیکن زکات ادا نہیں کرتا وہ مسلمان نہیں ، چہ جائے کہ اس کا کوئی عمل اس کے لئے مفید ہو ۔ ۳

----------------------------------------------

 Û±Û” الجامع الصغیر فی احادث البشیر النذیر ØŒ ج /Û± ص / Û´Û·Û´ØŒ Ø­ / Û³Û°ÛµÛ¹ سیوطی ØŒ دار الفکر ØŒ بیروت Û±Û´Û°Û± Ø¡ Ú¾

۲،۳، الترغیب والترغیب فی حدیث الشریف ، ج / ۱ ص / ۵۴۰ ، ح / ۱۰ ، ۱۱ ، ۱۲، حافظ ابو محمد منذری ، بیروت دا احیاء التراث العربی ۱۳۸۸ ء ھ

براز Ù†Û’ علقمہ سے نقل کیا ہے کہ وہ  رسول خدا صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ہوا تو آپ Ù†Û’ فرمایا-: تمھارا اسلام اس وقت کامل ہوگا جب تم لوگ زکات ادا کروگے Û”Û±

فقہائے اہل سنت کہتے ہیں : جو کوئی زکات کے واجب ہونے کا معتقد ہو اور زکات ادا نہ کرے اس سے زبر دستی زکات وصولی جائے گی ، اگر کوئی شخص سر زمین اسلام اہل علم کے درمیان زندگی بسر کررہا ہو اور زکات سے انکار کرے وہ مرتد ہے اور اس پر مرتد کے احکام جاری ہوں گے ، تین مرتبہ توبہ کرنے کے لئے کہا جائے گا اور نہیں کرے گا تو قتل کر دیا جائے گا اور حاکم پر واجب ہے کہ زکات کی ادائیگی سے انکار کرنے والے سے جنگ کرے یہاں تک کہ وہ زکات ادا کرے ۔ ۲

          اس رو سے اہل سنت Ú©Û’ نزدیک صاحب نصاب پر زکات Ú©Û’ واجب ہونے Ú©Û’ علاوہ حکومت Ú©ÛŒ طرف سے زکات کا جمع کرکے اسے مستحق Ú©Û’ درمیان تقسیم کرنا بھی واجب ہے اور اس سے اجتناب نہیں کیا جا سکتا Û”

          اس Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ نافذ کرنے  Ú©Û’ لئے بعض اسلامی ممالک Ù†Û’ لازمی طور پر زکات ادا کرنے کا طریقہ اپنایا ہے اور Ú©Ú†Ú¾ دیگر اسلامی ممالک Ù†Û’ آزادانہ رویہ اپنا رکھا ہے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next