اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


          اسی سورہ Ú©ÛŒ آیت نمبر Ûµ بھی اسی مطلب Ú©Ùˆ بیان کرتی ہے :

< فان تابوا و اقاموا الصلاة و آتوا الزکاة فخلوا سبیلھم ان اللہ غفور رحیم >

پھر اگر توبہ کر لیں اور نماز قائم کریں اور زکات ادا کریں تو ان کا راستہ چھوڑ دو کہ خدا بڑا بخشنے والا اور مہربان ہے ۔

          وہ اموال کہ جن پر فقہ میں زکات واجب یا مستحب ہے اس Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ قسمیں قرآن مجید میں بیان Ú©ÛŒ گئی ہیں :

          اول سونا چاندی

< والذین یکنزون الذہب Ùˆ الفضة ولا ینفقونھا فی سبیل اللہ فبشرھم بعذاب الیم  >

اور جو لوگ سونے چاندی کا ذخیرہ کرتے ہیں اور اسے راہ خدا میں خرچ نہیں کرتے پیغمبر  آپ انھیں درد ناک عذاب Ú©ÛŒ بشارت دے دیں۔(سورہ توبہ / Û³Û´ )

          دوم میوے اور کھیتی   Û±

< کلوا من ثمرہ اذا اثمر Ùˆ آتوا حقہ یوم حصادہ Û”Û”Û”  >

تم سب ان کے پھلوں کو جب وہ تیار ہو جائیں تو کھاؤ اور جب کاٹنے کا دن آئے تو ان کا حق ادا کردو ․․․۔ ( سورہ انعام / ۱۴۱ )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next