اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


 Ú©Ø§Ù¹ØªØ§ رہے گا۔

          اس Ú©Û’ علاوہ دوسری روایتیں بھی ہیں جو عقل بشری Ú©Ùˆ حیران کر دیتی ہیں ØŒ مگر ہاں زکات Ú©ÛŒ فضیلت بھی بہت زیادہ ہے اور اس کا ثواب بہت عظیم ہے ۔صدقہ دینے جو زکات Ú©Ùˆ بھی شامل ہے Ú©Û’ بارے میں روایت میں آیا ہے کہ ” خدا وند عالم صدقہ Ú©Ùˆ ویسے ہی بڑھاتا ہے جیسے تم میں سے لوگ اپنے بچے Ú©Ùˆ پروان چڑھاتے ہیں تاکہ روز قیامت جب انسان Ú©Ùˆ صدقہ ملے تو اس حالت میں کہ وہ کوہ احد Ú©Û’ برابر ہو گیا ہو “

          نیز روایت میں ہے کہ ” صدقہ بری موت سے بچاتا ہے Û” Ú†Ú¾Ù¾ کر دیا جانے والا صدقہ پرور دگار عالم Ú©Û’ غضب اور عذاب Ú©Ùˆ ختم کر دیتا ہے “ اس Ú©Û’ علاوہ اور بھی روایتیں ہیں Û” Û³ 

----------------------------------------------

۱۔ گزشتہ حوالہ ، ص / ۳۳ ، ح /۶

۲۔محقق حلی ، المعتبر فی شرح المختصر ، قم موسسہ ، سید الشہداء ، ج / ۲ ص/ ۴۸۵ ، شیخ مفید ، المقنعہ ، قم جامعہ مدرسین ، ۱۴۱۰ ء ھ ، ج / ۱ ص / ۳۲ ۔سید محمد کاظم طبا طبائی یزدی ، العروة الوثقیٰ ، ج / ۴ ص / ۶ ۔ روح اللہ موسوی خمینی ، تحریر الوسیلہ ( قم ، دفتر انتشارات اسلامی ) ج / ۲ ص / ۱۱ سید ابو القاسم خوئی الزکات ( قم العلمیة ۱۴۱۳ ء ھ ص / ۹ ، سید محمد رضا گلپائگانی ، مختصر الاحکام ( قم دار القرآن الکریم ) ص / ۹۴ )

۳۔ تحریر الوسیلہ ، روح اللہ موسوی خمینی ، ج / ۲ ص/ ۱۱

          معلوم ہوا کہ اسلام Ú©Û’ مذاہب پنجگانہ ØŒ زکات Ú©Û’ وجوب اور اس Ú©Û’ ضروریات دین میں ہونے نیز جان بوجھ کر زکات سے انکار کرنے والے Ú©Û’  کفر ہے پر متفق ہیں اور سب کا نظریہ ایک ہے مگر فقہی نقطہ نظر سے فقر Ú©Ùˆ دور کرنے میں جو چیز زکات سے فائدہ اٹھانے میں موثر ہے وہ زکات میں شامل افراد اور اموال Ú©ÛŒ وسعت اور تنگی ہے اور اس سلسلہ میں مذاہب پنجگانہ Ú©Û’ فقہاکے نظریات مختلف ہیں اس لحاظ سے فقہی رائے کا انتخاب زکات Ú©Û’ وظیفہ Ú©Û’ Ú©Ù… یا زیادہ ہونے پر خاص اثر ڈال سکتا ہے ØŒ نتیجہ میں ضرورت اس بات Ú©ÛŒ پڑتی ہے کہ مذاہب پنجگانہ کا ØŒ زکات میں شامل افراد Ùˆ اموال Ú©ÛŒ وسعت Ùˆ تنگی Ú©Û’ لحاظ سے مطالعہ کیا جائے اور بحث Ùˆ تحقیق Ú©ÛŒ جائے۔

   ÛµÛ”    مذاہب پنجگانہ میں زکات میں شامل افراد Ùˆ اموال Ú©ÛŒ تقابلی تحقیقی ØŒ اور اہل سنت Ú©ÛŒ جدید فقہ

  الف)Û” وہ افراد جن پر زکات مال ادا کرنا واجب ہے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next