اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


          زکات Ú©ÛŒ ادائےگی سے منع کرنا حرام ہے اور اس سلسلہ میں کتاب وسائل الشیعہ میں Û²Û¹ روایتیں نقل ہوئی ہیں انھیں روایات میں سے ایک روایت شیخ طوسی محمد بن مسلم Ú©Û’ حوالہ سے امام محمد باقر سے نقل کرتے ہیں ” جو شخص بھی زکات میں ذرا بھی Ú©Ù…ÛŒ کرے گا تو پرور دگار عالم روز قیامت آگ کا ایک اژدہا اس Ú©ÛŒ گردن میں قرار دے گا اور وہ اس کا گوشت نوچے گا یہاں تک کہ وہ حساب Ùˆ کتاب سے فارغ ہو جائے اور اس Ú©ÛŒ دلیل اللہ کا وہ قول ہے جس میں ارشاد فرماتا ہے ” سیطوقون ما بخلوا بہ یوم القیامة “  Û³  یعنی جو Ú©Ú†Ú¾ زکات میں کنجوسی کریں Ú¯Û’ عنقریب وہ مال ان Ú©ÛŒ گردن میں طوق بنا کر ڈال دیا جائے گا Û” Û´

          صاحب وسائل الشیعہ ØŒ زکات Ú©Û’ منکر اور زکات Ú©ÛŒ ادائیگی سے منع کرنے والے Ú©Û’ کفر Ùˆ ارتداد اور اس Ú©Û’ قتل Ú©Û’ جائز ہونے Ú©Û’ ثبوت میں نو روایتیں نقل کرتے ہیں Û”

----------------------------------------------

۱۔ حوالہ گزشتہ ، ج/۹ ص / ۱۰ ح / ۳

Û²Û”  وسائل میں الشیعہ، باب تحریم منع الزکات ØŒ ص / Û²Û² ØŒ Ø­ / Û²

۳۔سورہ آل عمران/۱۸۰

۴۔ وسائل الشیعہ، باب تحریم منع زکات ، ص / ۲۲ ، ح / ۳

          شیخ طوسی ابان بن تغلب Ú©Û’ حوالہ سے امام صادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں : ” پرور دگار عالم Ú©ÛŒ جانب سے دو لوگوں کا خون بہانا جائز ہے اور کوئی بھی انسان اس سلسلہ میں کوئی فیصلہ نہیں کر Û’ گا یہاں تک کہ خدا وند عالم قائم آل محمد عجل اللہ فرجہ شریف Ú©Ùˆ ظاہر کرے اور جب آپ کا ظہور ہوگا تو آپ اللہ Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے ان دو مسئلہ میں فیصلہ کریں یعنی زانی محصنہ کا سنگسار اور زکات Ú©ÛŒ ادائیگی سے منع کرنے والوں Ú©ÛŒ گردن اڑانا۔ Û±

          شیعہ فقہا متفق علیہ طور سے زکات Ú©Û’ وجوب Ú©Ùˆ ضروریا ت دین میں شمار کرتے ہیں اور جان بوچھ کر انکار کرنے والے Ú©Ùˆ کافر سمجھتے ہیں Û” Û²

          امام خمینی فرماتے ہیں ” اصل وجوب زکات فی الجملہ ضروریات دین میں ہے اور بیشک جیسا کہ کتاب طہارت میں گزر چکا ہے اس کا انکار کرنے والا کفار Ú©ÛŒ جماعت میں ہے ØŒ اہل بیت علیہم السلام سے روایت ہے کہ ” ایک قیراط زکات منع کرنے والا نہ مومن ہے اور نہ ہی مسلمان “ اور اگر وہ چاہے تو یا یہودی مرے یا نصرانی مرے “ اور ” کوئی بھی درخت یا زراعت یا انگور کا مالک اگر زکات ادا کرنے منع سے کرے گا تو روز قیامت پرور دگار عالم اسے اس Ú©ÛŒ گردن میں آگ کا سانپ بنا ڈال دے گا جو حساب Ùˆ کتاب سے فارغ ہو Ù†Û’ تک اس Ú©Û’ گوشت Ú©Ùˆ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next