اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


          مقدمہ

          Ú©Ù… از Ú©Ù… ضروریات زندگی Ú©ÛŒ فراہمی اور سماج سے فقر Ùˆ فاقہ Ú©Ùˆ ختم کرنا باہمی زندگی Ú©ÛŒ ایک نیک آرزو ہے Û” اسلام Ù†Û’ زکات Ú©Ùˆ واجب قرار دے کر اس نیک آرزو Ú©Ùˆ قطعی طور سے پورا کیا ہے Û” یہاں تک کہ زکات کا وجوب ضرورت دین میں محسوب ہوتا ہے Û” اس مقالہ میں سب سے پہلے بطور خلاصہ قرآن Ùˆ حدیث اور شیعہ Ùˆ اہل سنت Ú©ÛŒ فقہ Ú©Û’ اعتبار سے زکات Ú©ÛŒ فضیلت اور منزلت Ú©Ùˆ بیان کیا جائے گا پھر ان مذاہب Ú©Û’ نظریات Ú©Û’ مطالعہ Ú©Û’ ذریعہ بتایا جائے گا کہ خود زکات Ú©Û’ وجوب پر بھی مذاہب کا اجماع ہے مگر زکات Ú©Ù† لوگوں پر واجب ہے اور Ú©Ù† چیزوں میں واجب ہے ØŒ اس میں ان مذاہب Ú©Û’ نظریوں میں اختلاف ہے آخر میں سرسری طور پر زکات Ú©Û’ قانون Ú©Ùˆ اسلامی حکومتوں میں کس طرح نافذ کیا گیا Ú©Ùˆ بیان کیا جائے گا Û”

          اسلامی ممالک میں زکات Ú©ÛŒ آمدنی Ú©Ùˆ بڑھانے کا سسٹم اور اسلامی سماج سے غریبی دور کرنے Ú©ÛŒ مدیریت اور اس کا قانون نافذ کرنے کا سسٹم کامیاب نہیں ہے لہٰذا فقر فاقہ ÙˆÚ© دور کرنے میں بہت Ú©Ù… موثر ہوا ہے Û”

          یہ بات بھی ذکر کرنا ضروری ہے کہ یہ مقالہ صرف ایک تحقیق ØŒ مباحثہ اور اطلاع رسانی ہے اس کا مقصد فقہی نظر یات میں سے ایک Ú©Ùˆ ثابت کرنا یا اس Ú©ÛŒ نفی کرنا نہیں ہے ØŒ کسی بھی فقہی نظریہ Ú©Ùˆ بیان کرنے میں اس Ú©ÛŒ اصل اور بنیاد اس مذہب کا مشہور Ùˆ معروف نظریہ ہے Û”

    Û±Û”   زکات لغت Ú©Û’ اعتبار سے

          لغت میں زکات Ú©Û’ معنی زیادہ ہو نا اور غور کرنا Û” Û±  مقاییس الغة میں لکھا ہے ” زاء ØŒ کاف اور حرف معتل “ اس Ú©ÛŒ اصل ہے جو زیاد ہونے اور نمو کرنے پر دلالت کرتا ہے Û” Û² شوکانی اپنی کتاب ” نیل الاوطار “ میں لکھتے ہیں ”

----------------------------------------------

  Û±Û” المعجم الاقتصادی ØŒ احمد شرباصی ØŒ دار الجلیل بیرورت ۱۴۰۱ئھ

  Û²Û” معجم مقاییس اللغة ØŒ ابو الحسن احمد بن فارس ØŒ دفتر تبلیغات اسلامی قم ۱۴۰۴ئھ

جب کوئی چیز نمو کرتی ہے اور زیادہ ہوتی ہے تو ہم عربی میں کہتے ہیں ” زکا الشیٴ “ اور جب کوئی شخص نیک اور اچھا ہوتا ہے تو کہتے ہیں ” زکیٰ فلاں “ اور تطہیر کے معنی میں بھی استعمال ہواہے ۔۱



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next