اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


          سوم منافع تجارت

< یا ایھا الذین آمنوا انفقوا من طیبات ما کسبتم Û”Û”Û”  >

اے ایمان والو اپنی پاکیزہ کمائی میں سے راہ خدا میں خرچ کرو۔ ( بقرہ / ۲۶۷ )

          چہارم وہ چیزیں جو زمین سے حاصل ہوں جیسے معدن

< ومما اخرجنا لکم من الارض ۔۔۔ >

اور جو کچھ ہم نے زمین سے تمھارے لئے خارج کیا ہے ۔( سورہ بقرہ / ۲۶۷ )

----------------------------------------------

  Û±Û” اور ایک تفسیر Ú©Û’ مطابق حق الحصاد وہی زکات Ú©ÛŒ ادائیگی سمجھیں اور اسے زکات Ú©Û’ علاوہ کوئی حق شمار نہ کریں۔

 

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: جو شخص نماز پڑھ تا ہے لیکن زکات ادا نہیں کرتا وہ مسلمان نہیں ، چہ جائے کہ اس کا کوئی عمل اس کے لئے مفید ہو



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next