اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


  Û³Û” سورہ توبہ / Û±Û°Û³

  Û´Û” سورہ توبہ / Û¶Û°

  ÛµÛ” مجمع البیان فی تفسیر القرآن ØŒ ج/Ûµ ص / Û¶Û´ ØŒ فضل بن حسن طبرسی ØŒ دار المعرفة ØŒ تفسیر المیزان ØŒ ج/ Û¹ ص /Û³Û±Û°ØŒ سید محمد حسین طباطبائی ØŒ موسسہ اسماعلیان ØŒ قم ØŒ تفسیر عیاشی ØŒ محمد بن مسعود عیاشی ØŒ تحقیق Ùˆ تصحیح سید ہاشم رسولی ØŒ محلاتی ج/ Û² ص/ Û¹Û° مکتبہ علمیة اسلامیة ØŒ تہران ØŒ تفسیر شبر ØŒ سید عبداللہ شبر ØŒ ص / ۲۰۶، دار البلاغة Û”

  Û¶Û” لسان العرب ØŒ ج /Û´ ص/ Û²Û´Û±Û¹ ا ،بن منظور ØŒ دار المصریہ للتالیف Ùˆ الترجمہ ،قاہرہ Û”

  Û·Û” مجمع البحرین ØŒ ص / ۲۸۳، فخر الدین طریحی ØŒ دفتر نشر فرہنگ اسلامی ۱۴۰۸ء Ú¾

          علامہ حلی لکھتے ہیں زکات لغت میں زیادہ ہونا ØŒ نمو کرنا اور تطہیر کرنا ہے اور شریعت میں اس حق کا نام ہے ØŒ جو مال میں واجب ہے ØŒ جس Ú©Û’ وجوب Ú©Û’ لئے نصاب معتبر ہے اور زکات کہے جانے Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ دواب زیادہ ہواتا ہے ØŒ مسکینوں Ú©Û’ حق سے مال پاک ہو جاتا ہے اور زکات ادا کرنے والا زکات نکالنے Ú©Û’ سبب گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے Û”  Û±  حاج رضا ہمدانی لکھتے ہیں زکات لغت میں طہارت Ùˆ نمو Ú©Û’ معنی میں ہے اور عرف اہل شریعت میں اس حق کا نام ہے جس Ú©ÛŒ شناخت اہل شرع Ú©Ùˆ ہے اور کتاب اور جو متواتر سنت Ú©Û’ ذریعہ ان Ú©Û’ نزدیک ثابت ہو چکا ہے یہ نماز Ùˆ روزہ Ú©ÛŒ طرح ضروریات دین میں سے ہے Û” اس کا انکار کرنے والا اسلام سے خارج

ہو جاتا ہے ۔۲

          دوسرے الفاظ میں ایک مخصوص مقدار ہے جس میں خاص شرائط پائے جانے Ú©Û’ بعد اس مال Ú©Û’ نکالنے کا Ø­Ú©Ù… دیا جاتا ہے Û” Û³

          کتاب ” معجم الاقتصادی الاسلامی “ میں لکھا ہے زکات ایک حق ہے جس کا نکالنا مخصوص مال میں سے خاص افراد پر مخصوص وقت میں واجب ہے Û”  Û´

          زکات مسلمانوں Ú©Û’ مال میں ایک دینی اور الزامی فریضة ( حق اللہ المعلوم ) ہے مگر اس شرط Ú©Û’ ساتھ کہ اپنے مخصوص نصاب تک پہنچ جائے اور اس پر ایک قمری سال پورا ہو جائے Û” دین اسلام میں اس لئے اسے زکات کہا گیا ہے کہ یہ لوگوں Ú©Û’ مال میں اضافہ ہونے اور ان Ú©Û’ مال Ú©Û’ مستحقوں Ú©Û’ حقوق سے پاک ہونے کا سبب بنتا ہے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next