اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


          قرطبی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں : زکات ØŒ تزکیہ سے لیا گیا ہے جس Ú©Û’ معنی تطہیر Ú©Û’ ہیں، گویا زکات نکالنے والا اپنے مال Ú©Ùˆ محتاجوں Ú©Û’ اور دوسرے لوگوں Ú©Û’ حقوق سے کہ جن کا تذکرہ خدا وند عالم Ù†Û’ کیا ہے پاک کردیتا ہے Û” Ûµ

----------------------------------------------

 Û± Û” المعتبر فی شرح المختصر ØŒ ج / Û³ ص / Û± ØŒ محقق حلی ØŒ موسسہ سید الشہداء قم

 Û²Û” مصباح الفقیہ ØŒ ج / Û³ ص / Û± ØŒ آقای رضا ہمدانی ØŒ مکتبة الصدر ØŒ قم

  Û±Û” کتاب الزکاة ØŒ حسین علی منتظری ØŒ ج / Û± ص / Û¹ ØŒ دفتر تبلیغات اسلامی قم ØŒ Û°Û´ Û±Û´ Ø¡ Ú¾

  Û²Û” المعجم الاقتصادی الاسلامی ØŒ ج / Û± ص / Û¹  ØŒ  احمد شر باصی

  Û³Û” الجامع لاحکام القرآن ØŒ محمد قرطبی ØŒ ج / Û± ص/ Û³Û´Û³ ØŒ دار احیاء التراث العربی بیروت Û±Û´Û°Ûµ Ø¡ Ú¾

          زکات قرآن میں

          قرآن مجید میں لفظ زکات Û³Û² مرتبہ آیا ہے ØŒ Û²Û¹ مرتبہ معرفہ Ú©ÛŒ صورت میں ۲۶مرتبہ نماز Ú©Û’ ساتھ ایک آیت میں اور ایک مرتبہ ایک ہی سیاق میں نماز Ú©Û’ ساتھ البتہ الگ الگ ایتوں میں ØŒ اسی طرح زکات کا عنوان قرآن مجید میں صدقہ اور صدقات Ú©Û’ الفاظ میں ۱۲مرتبہ استعمال ہوا ہے Û”Û±

          زکات کا مالی عبادت Ú©Û’ عنوان سے نماز Ú©Û’ ساتھ جو ایک جسمانی عبادت ہے قرآن مجید میں ۲۶مقامات پر ذکر ہونا ان دو واجب Ú©Û’ لازم Ùˆ ملزوم ہونے Ú©ÛŒ دلیل ہے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next