اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


----------------------------------------------

۱۔ ، یوسف قرضاوی ، ہمان ، ص / ۴۲۵ و ۴۲۷۔

Û²Û”  ابن رشد ØŒ ہمان ØŒ ص / Û²ÛµÛ± Ùˆ  عبد الرحمن جزیری ہمان ØŒ ص /Û¶Û°Û± Ùˆ Û¶Û°Û²

۳۔شیخ مفید ØŒ مقنعہ ØŒ چاپ شدہ در :  سلسلة الینابیع الفقہیہ ØŒ ( بیروت ØŒ دار التراث Û±Û´Û±Û° Ø¡ Ú¾ / Û±Û¹Û¹Û° Ø¡ Ø¡ ) ج / Ûµ ØŒ ص / Û²Û· Ùˆ Û²Û¸ ØŒ شیخ طوسی النہایة ØŒ چاپ شدہ در ہمان، ص / Û±Û±Û´ ØŒ محقق حلی ØŒ شرائع الاسلام ØŒ چاپ شدہ در ہمان ص / Û³ÛµÛ¶ ØŒ طباطبائی یزدی ØŒ العروة الوثقیٰ ØŒ ( تہران المکتبة العلمیة العلمیة الاسلامیة ØŒ Û±Û³Û¶Û³ ) ج / Û² ص/Û¶Û°Û¹ Ùˆ امام خمینی ØŒ تحریر الوسیلہ ØŒ  ( موسسہ تنظیم Ùˆ نژر آثار امام خمینی ØŒ Û±Û´Û²Û± ئھ / Û±Û³Û·Û¹ Ø¡ )  ج / Û± ص/ Û³Û°Û´

          ان لوگوں Ú©Û’ نظریات Ú©ÛŒ بنیاد پر اسکناس ( نوٹ ) میں یہ قابلیت ہے کہ بغیر کسی مشکل Ú©Û’ اس کا چاندی سے معاوضہ ہو سکتا ہے لہٰذا یہ امر معقول نہیں ہے کہ لوگوں Ú©Û’ پاس نوٹ ہو اور حد نصاب Ú©Û’ برابر چاندی سے تبدیل بھی کیا جا سکتا ہو مگر اس میں سے زکات نہ نکالیں Û”

          نتیجہ میں اہل سنت Ú©Û’ تین مذاہب ØŒ شافعی ØŒ مالکی اور حنفی Ú©Û’ فقہا کا نوٹ اور Ú†Ú© میں وجوب زکات پر اجماع قائم ہے صرف حنبلی مذہب والے اس مسئلہ میں مخالف ہیں ان کا کہنا ہے کہ نوٹ اور کاغذی پول میں زکات واجب نہیں ہے مگر یہ کہ اسے سونے چاندی میں تبدیل کر دیا گیا ہو اور زکات Ú©ÛŒ دیگر شرطیں بھی اس سونے چاندی میں موجود ہوں Û” Û±

          ان تمام اقوال Ú©ÛŒ اصل یہ ہے کہ یہ اوراق اور Ú†Ú© ØŒ صادر کرنے والے بینک پر قرض Ú©ÛŒ سند ہیں اور اس Ú©ÛŒ قیمت Ú©Û’ برابر فورا چاندی میں بدل جائیں Ú¯Û’ نتیجةً ان Ú©ÛŒ زکات بھی واجب فوری ہے مگر حنبلی Ú©Û’ مذہب Ú©Û’ نزدیک اگر یہ تبدیل کرنا عمل میں آئے تو زکات واجب ہے ورنہ واجب نہیں Û”

          ہم سب جانتے ہیں کہ آج Ú©Ù„ مرکزی بینک Ù†Û’ نوٹ Ú©Ùˆ سونے چاندی میں بدلنے کا اقرار نامہ ختم کر دیا ہے اب بدلا نہیں جا سکتا لہٰذا ان سارے فتووٴں Ú©ÛŒ اصل در ہم برہم ہو جاتی ہے Û”

          مگر امامیہ مذہب میں زکات Ú©Û’ نو چیزوں میں منحصر ہونے اور آج Ú©Ù„ Ú©Û’ روپئے پیسے Ú©Û’ مسکوک سونا چاندی نہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے نوٹ اور Ú†Ú© میں زکات واجب نہیں ہے بلکہ اس مذہب میں خمس منافع کسب کا عنوان ایسا ہے جو ہر طرح Ú©ÛŒ در آمد Ú©Ùˆ شامل ہے Û”

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23