اسلام کے فقہی مذاہب ، مشکلات فقر کے مقابل

محمد اسماعیل توسلی


          مذہب امامیہ Ú©Û’ قدیم اور جدید علماء Ú©Û’ درمیان مشہور یہی ہے کہ کفار جس طرح اصول دین پر مکلف ہیں اسی طرح فروع دین پر بھی مکلف ہیں Û” Ûµ  اور معاصر علماء کا بھی یہی نظریہ ہے اور ان Ú©ÛŒ نظر میں کافر پر زکات

----------------------------------------------

۱۔شیخ المفید، المقنعہ ، ص /۲۳۹، شیخ طوسی المبسوط ، ج / ۱ ص / ۲۳۴و محقق حلی ، المختصر ، ص / ۵۲۰

۲۔ شہید اول ، الدروس ، ج / ۱ ص / ۲۲۹ ، شہید ثانی ، الروضة البہیة ، ج / ۲ ص / ۱۱۰ ، النجفی ، جواہر الکلام ، ج / ۱۵ ص / ۱۵ ، ہمدانی ، مصباح الفقہیہ ، ج / ۳ ص/ ۲، طباطبائی یزدی ، العروة الوثقی ، ج / ۴ ص / ۵ و ۷ ، سید ابو القاسم خوئی ، الزکاة ، ص / ۱۰ و ۲۰ ، خمینی تحریر الوسیلہ ، ج / ۱ ص / ۳۱۱ و ۳۱۲ و محمد تقی بہجت توضیح المسائل (عربی ) ص / ۳۴۳

Û³Û” عبد الرحمن جزیری گزشتہ، ص / ÛµÛ¹Û± ØŒ شافعی ØŒ کتاب الام ( بیروت ØŒ دار الفکر ØŒ Û±Û´Û°Û³ Ø¡ Ú¾ / Û±Û¹Û¸Û³ Ø¡ Ø¡ ) ج / Û² ص / Û²Û¹ ØŒ محی الدین نوری ØŒ المجموع فی شرح المہذب ØŒ ( بیروت دار الفکر  ) ج / Ûµ ص /Û³Û²Û· ÙˆÛ³Û²Û¸ ØŒ ابن مسعود بدائع الصنایع فی ترتیب الشرایع ØŒ ( بیروت ØŒ دار الکتاب العربی ØŒ Û±Û´Û°Û² Ø¡ Ú¾ / Û±Û¹Û¸Û² Ø¡ Ø¡ ) ج / Û² ص / Û´ Ùˆ یوسف قرضاوی ØŒ فقہ الزکاة ( بیروت ØŒ موسسہ الرسالة ØŒ Û±Û´Û±Û² Ø¡ Ú¾ / Û¹Û± Û±Û¹ Ø¡ Ø¡) ج / Û± ص Û¹Ûµ

۴۔ابن رشد ، بدایة المجتہد و نھایة المقتصد ،( بیروت ، دار المعرفة ، ۱۴۰۹ ئھ / ۱۹۹۱ ء ء ) ج / ۱ ص / ۲۴۵

۵۔۔محقق حلی ، المعتبر ، ج/ ۳ ص / ۴۹۰، شیخ طوسی ، الخلاف ، ج / ۱ کتاب الزکاة و نجفی ، جواہر الکلام ، ج / ۱۵ ص/ ۶۱۔ ۶۳

واجب ہے مگر ان سے صحیح نہیں ہے اور امام یا نائب امام زبر دستی وصول سکتے ہیں اور اگر تلف کر دیا ہو تو اس کا عوض کافر سے Ù„Û’ سکتے ہیں Û”  Û±

          اہل سنت Ú©ÛŒ جدید فقہ Ú©Û’ مطابق کافر پر زکات واجب نہیں ہے مگر ان Ú©Û’ بعض علماء استدلال کرتے ہیں کہ Ú†ÙˆÚº کہ غیر مسلمان Ú©Ùˆ معاف کرنا جب کہ وہ حدود اسلام میں زندگی بسر کر رہے ہیں اس بات کا سبب بنتا ہے کہ در آمد اور ثروت Ú©ÛŒ تقسیم عدل پر استوار نہ ہو اور غیر مسلمان Ú©Û’ پاس ثروت جمع ہو جائے لہٰذا ضرورت اس بات Ú©ÛŒ ہے کہ زکات Ú©Û’ مساوی ٹیکس غیر مسلمان پر عائد کیا جائے اور اسلامی ممالک میں مقیم غیر مسلمانوں Ú©ÛŒ رفاہ Ú©Û’ لئے مصرف کیا جائے Û”Û²

          مذاہب پنجگانہ اور اہل سنت Ú©ÛŒ جدید فقہ Ú©Û’ نظریہ کا خلاصہ زکات میں شامل افراد Ú©Û’ سلسلہ میں جدول نمبر ایک میںآخر میں بیان کیا گیا ہے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next