غدیر اور اسلامی وحدت



 Ù…وصوف مذھب اھل بیت علیھم السلام تک پھنچانے والے اسباب Ùˆ علل Ú©Û’ بارے میں کہتے ھیں:

Û±Û”  میں Ù†Û’ اس بات کا مشاہدہ کیا کہ شیعہ مذھب پر عمل کرنا مجزی (یعنی کافی) Ú¾Û’ØŒ اور یقینی طور پر مکلف Ú©ÛŒ ذمہ داری پوری ھوجاتی Ú¾Û’Ø› اھل سنت Ú©Û’ بہت سے گزشتہ اور عصر حاضر Ú©Û’ علماء Ù†Û’ اس مذھب Ú©Û’ صحیح ھونے کا فتویٰ دیا Ú¾Û’Û”Û”Û”Û”

Û²Û”  مجھ پر مستحکم دلائل، یقینی برھان اور واضح حجتوں جو روز روشن Ú©ÛŒ طرح واضح ھیں، Ú©Û’ ذریعہ مذھب اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ حقانیت ثابت ھوگئی، اور میرے لئے یہ بھی ثابت ھوگیا کہ وہ مذھب ÙˆÚ¾ÛŒ Ú¾Û’ جس Ú©Ùˆ شیعوں Ù†Û’ اھل بیت علیھم السلام سے حاصل کیا Ú¾Û’ØŒ اور اھل بیت علیھم السلام Ù†Û’ رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے اور آنحضرت   Ù†Û’ جبرئیل سے اور جبرئیل Ù†Û’ خداوندعالم سے حاصل کیا Ú¾Û’Û”Û”Û”Û”

Û³Û”  ان Ú©Û’ گھر میں وحی نازل ھوئی اور گھر والے گھر Ú©ÛŒ باتوں Ú©Ùˆ دوسروں Ú©ÛŒ نسبت بہتر جانتے ھیںکہ گھر میں کیا Ú¾Û’ لہٰذا ایک عقلمند انسان Ú©Û’ لئے ضروری Ú¾Û’ کہ اھل بیت علیھم السلام Ú©Û’ ذریعہ جو دلائل اس تک Ù¾Ú¾Ù†Ú†Û’ ھیں ان Ú©Ùˆ ترک نہ کرے اور غیروں Ú©Û’ نظریات Ú©Û’ پیچھے نہ جائے۔

Û´Û”  قرآن کریم میں متعدد آیات نازل ھوئی ھیں جو ان حضرات Ú©ÛŒ ولایت اور دینی مرجعیت Ú©ÛŒ طرف دعوت دیتی ھیں۔

ÛµÛ”  پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے بہت سی روایات نقل ھوئی ھیں جو ھمیں مذھب اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ طرف دعوت دیتی ھیں، جن میں سے بہت سی روایات Ú©Ùˆ Ú¾Ù… Ù†Û’ اپنی کتاب ”الشیعة Ùˆ حججھم فی التشیع“ میں بیان کیا Ú¾Û’[34]

Û²Û”  علامہ شیخ احمد امین انطاکی

موصوف شیخ محمد امین کے بھائی ھیں جو سید شرف الدین عاملی کی کتاب ”المراجعات“ کو پڑھنے اور اس میں غور و فکر کرنے کے بعد اپنے مذھب کو چھوڑ کر مذھب شیعہ کو انتخاب کرتے ھیں، وہ بھی اپنی کتاب”فی طریقی الی التشیع“ میں بیان کرتے ھیں: میرے شیعہ ھونے کی وجہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی وہ حدیث ھے جس پر تمام اسلامی مذاھب نے اتفاق کیا ھے، اور وہ حدیث یہ ھے کہ پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے فرمایا:

”اے لوگو! آگاہ ھوجاؤ کہ تم میں میرے اھل بیت کی مثال نوح کی کشتی جیسی ھے جو اس میں سوار ھوگیا وہ نجات پاگیا اور جس نے اس سے روگردانی کی وہ غرق ھوگیا۔“

میں نے دیکھا کہ اگر میں نے اھل بیت علیھم السلام کی پیروی کی اور اپنے دینی احکام کو ان حضرات سے حاصل کیا، تو میں نجات یافتہ ھوں، اور اگر میں نے ان کو ترک کردیا اور اپنے دینی احکام کو ان کے علاوہ دوسروں سے لیا تو میں گمراہ ھوں۔۔۔

نیز موصوف فرماتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next