غدیر اور اسلامی وحدت



۹۔ فلسطینی عالم شیخ محمد عبد العال

موصوف بھی مدتوں کی تحقیق اور چھان بین کے بعد شیعہ مذھب کی حقانیت تک پھنچ گئے، اور اھل بیت علیھم السلام کی اقتدا کرلی، موصوف اپنے ایک انٹرویو میں کہتے ھیں:

”۔۔۔میں Ù†Û’ جن کتابوں Ú©Ùˆ پڑھا Ú¾Û’ ان میں سب سے اھم ”المراجعات“ تھی، جس سے میرے ایمان میں اضافہ نھیں ھوا صرف میری معلومات میں اضافہ ھوا، لیکن جس چیز Ù†Û’ مجھے اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ ولایت Ú©ÛŒ طرف رھنمائی Ú©ÛŒ وہ یہ Ú¾Û’ کہ میں ایک روز فٹ پاتھ پر Ú†Ú¾Ù„ قدمی کررھا تھا جب اپنے ایک رشتہ دار Ú©ÛŒ دکان Ú©Û’ سامنے پھنچا تو Ú©Ú†Ú¾ دیر Ú©Û’ لئے ان Ú©ÛŒ دکان میں بیٹھ گیا، دکان چھوٹی تھی، Ú©Ú†Ú¾ دیر بعد انھوں Ù†Û’ اپنے پوتوں میں سے ایک Ú©Ùˆ بلایا اور کھا: تم میری جگہ بیٹھ جاؤ تاکہ میں نماز عصر ادا کرنے Ú©Û’ لئے جاؤں، جےسے Ú¾ÛŒ  میں Ù†Û’ یہ سنا تو فکر میں ڈوب گیا، کہ کس طرح ایک شخص اپنی چھوٹی سی دکان Ú©Ùˆ اتنی دیر Ú©Û’ لئے تنھا نھیں چھوڑتا کہ وہ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ سکے، اور اپنی جگہ کسی Ú©Ùˆ معین کرتا Ú¾Û’ تاکہ اس Ú©Û’ سامان Ú©ÛŒ حفاظت کرے، تو پھر یہ کیسے ممکن Ú¾Û’ کہ پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ اپنی امت Ú©Ùˆ بغیر کسی امام اور جانشین Ú©Û’ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا Ú¾Ùˆ!! خدا Ú©ÛŒ قسم ایسا ھرگز نھیں ھوسکتا۔۔۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا تم اجنبی ملک لبنان میں غربت اور خوف و وحشت کا احساس نھیں کرتے ھو؟ تو انھوں نے جواب دیا:

”حالانکہ تنھائی اور غربت کے آثار سنگین ھوتے ھیں لیکن مجھ پر ان کا ذرا بھی اثر نھیں ھے، اور ھرگز خوف و تنھائی کا احساس نھیں کرتا، کیونکہ میرے دل میں حضرت امیر المومنین علیہ السلام کا کلام محفوظ ھے، کہ آپ نے فرمایا:

”لا تستوحشوا من الحق لقلة اھلہ“

” کبھی بھی راہ حق میں افراد کی کمی کی وجہ سے خوف و وحشت نہ کرو۔“[44]

نیز موصوف کہتے ھیں:

”لوگ خود بخود مذھب اھل بیت علیھم السلام کو قبول کریں گے، کیونکہ دین فطری ھے، لیکن کیا کریں کہ یہ دین حکومتوں کے کے قضبہ میں ھے۔“

اسی طرح جب موصوف سے سوال ھو کہ کیا ولایت (اھل بیت علیھم السلام) کے لئے کسی دلیل کی ضرورت ھے؟ تو انھوں نے فرمایا:

 â€Ú¾Ù… اس بات پر عقیدہ رکھتے ھیں کہ اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ ولایت Ú©Û’ علاوہ ھر چیز Ú©Û’ لئے کسی دلیل Ú©ÛŒ ضرورت Ú¾Û’ØŒ کہ خود دلیل ان حضرات Ú©ÛŒ محتاج ھے۔۔۔۔“[45]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next