غدیر اور اسلامی وحدت



 â€Ù…ذھب جعفری سے تمسک“ کرکے میرا ضمیر اور دل مطمئن ھوگیا Ú¾Û’ØŒ یہ مذھب در حقیقت آل بیت نبوت (علیھم السلام) کا مذھب Ú¾Û’ØŒ کہ روز قیامت تک ان پر خداکا درود Ùˆ سلام ھو؛ میں اپنے عقیدہ Ú©Û’ مطابق اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ ولایت Ú©Ùˆ قبول کرکے نجات پاگیا ھوں، کیونکہ ان Ú©ÛŒ ولایت Ú©Ùˆ قبول کئے بغیر نجات پانا ممکن نھیں ھے۔۔۔۔“

Û³Û”  ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی

موصوف ٹیونس میں پیدا ھوئے، بچپن کی زندگی گزار نے کے بعد عربی ممالک کے سفر کئے، تاکہ مختلف علمی شخصیتوں سے فیضیاب ھوں، مصر میں الازھر یونیورسٹی کے علما و انشوروں نے ان سے درخواست کی کہ وہ وھیں رہ جائیں اور الازھر کے طلباء کو اپنے علم سے فیضیاب کریں، لیکن موصوف نے قبول نھیں کیا، اور عراق کے سفر میں مختلف شیعہ علماء سے بحث و گفتگو کرنے کے بعد شیعہ مذھب انتخاب کرلیا، اور اس وقت دنیا میں مذھب تشیع کی تبلیغ کرنے والوں میں شمار ھوتے ھیں، موصوف نے مذھب اھل بیت علیھم السلام کے دفاع میں بہت سی کتابیں بھی لکھیں ھیں۔

موصوف ”ثم اہتدیت“[35]کے ایک حصہ میں فرماتے ھیں: ”شیعہ ثابت قدم رھے، صبر کیا اور انھوں نے حق سے تمسک کیا ھے۔۔۔ میں ھر عالم سے درخواست کرتا ھوں کہ شیعہ علماء کی صحبت میں بیٹھے اور ان سے بحث و گفتگو کرے، میں یقین سے یہ بات کہتا ھوں کہ ان سے بحث کے نتیجہ میں مذھب اھل بیت علیھم السلام کو اپنائے بغیر ان کو ترک نھیں کرسکتا۔۔۔ جی ھاں، میں نے اپنے گزشتہ مذھب کے بدلہ اس مذھب کو انتخاب کرلیا ھے، خدا کا شکر ھے کہ اس نے مجھے اس مذھب کی ہدایت فرمائی، واقعاً اگر اس کی ہدایت اور توجہ نہ ھوتی تو مجھے کبھی بھی اس مذھب کی ہدایت نہ ھوتی[36]

 ØªÙ…ام مدح Ùˆ ثنا اس خدا Ú©Û’ لئے ھیں جس Ù†Û’ مجھے ”فرقہ ناجیہ“ (یعنی نجات پانے والے فرقہ) Ú©ÛŒ رھنمائی فرمائی؛ جس فرقہ Ú©ÛŒ طرف مجھے مدتوں زحمت کرنے Ú©Û’ بعد رھنمائی ملی، مجھے اس بات میں ذرا بھی Ø´Ú© نھیں Ú¾Û’ کہ جو شخص حضرت علی اور اھل بیت علیھم لاسلام Ú©ÛŒ ولایت Ú©Ùˆ قبول کرے تو اس Ù†Û’ مضبوط رسی Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘ لیا Ú¾Û’ جو کبھی ٹوٹنے والی نھیں Ú¾Û’ØŒ اس سلسلہ میں پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ ایسی بہت سی احادیث نقل ھوئی ھیں جن پر مسلمانوں کا اجماع Ú¾Û’ØŒ اور اکیلے عقل بھی طالب حق Ú©Û’ لئے بہترین رھنما Ú¾Û’Û”Û”Û” جی ھاں، خدا کا شکر Ú¾Û’ کہ میں Ù†Û’ بہترین مذھب پالیا Ú¾Û’ØŒ اور اعتقاد میں حضرت امیر المومنین Ùˆ سید الوصیین امام علی بن ابی طالب علیہ السلام اور رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ اقتدا Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ اورمیں جوانان جنت Ú©Û’ سردار اور اس امت Ú©Û’ دو گلدستہ حضرت امام حسن مجتبیٰ اور امام حسین علیھما السلام، نیز پارہ تن مصطفی، خلاصہ نبوت، مادر ائمہ اور معدن رسالت سیدة نساء العالمین حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کہ خدا جن Ú©Û’ غضب سے غضبناک ھوتا Ú¾Û’ØŒ پر عقیدہ رکھتا Ú¾ÙˆÚºÛ”

میں نے امام مالک کی جگہ تمام ائمہ کے استاد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی نسل سے ائمہ معصومین علیھم السلام کا انتخاب کیا ھے۔۔۔۔

موصوف حدیث ”باب مدینة العلم“ کا ذکر کرنے Ú©Û’ بعد کہتے ھیں: ”اپنے دین Ùˆ دنیا میں حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ تقلید Ú¾Ù… کیوں نھیں کرتے؟ اگرآپ اس بات کا عقیدہ رکھتے ھیں کہ علی(ع) پیغمبر Ú©Û’ علم کا دروازہ ھیں، تو پھر کیوں باب علم پیغمبر Ú©Ùˆ جان بوجھ کر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا گیا Ú¾Û’ØŒ اور ابوحنیفہ، امام مالک، شافعی، احمد بن حنبل اور ابن تیمیہ Ú©ÛŒ تقلید کرنے Ù„Ú¯Û’!! یہ لوگ علم Ùˆ عمل اور فضل Ùˆ شرف میں حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ درجہ تک نھیں Ù¾Ú¾Ù†Ú† سکتے۔                     

اس کے بعد موصوف اھل سنت کو خطاب کرتے ھوئے کہتے ھیں:

 â€Ø§Û’ میرے دوستو اور قبیلہ والو! میں تم Ú©Ùˆ حق Ú©Û’ بارے میں بحث Ùˆ گفتگوکرنے اور تعصب Ùˆ ہٹ دھرمی Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ دعوت دیتا ھوں، Ú¾Ù… بنی امیہ اور بنی عباس اور سیاہ تاریخ Ú©ÛŒ قربانی بن گئے ھیں، Ú¾Ù… فکری جمود پر قربان Ú¾ÙˆÚ†Ú©Û’ ھیں جس Ú©Ùˆ ھمارے بزرگوں Ù†Û’ ھمارے لئے میراث میں چھوڑا ھے۔“(Û±)

موصوف نے شیعہ مذھب کے دفاع میں درج ذیل کتابیں بھی لکھیں ھیں:

ثم اھتدیت، لاٴکون مع الصادقین، فاساٴلوا اٴھل الذکر، الشیعة ھم اٴھل السنة، اتقوا الله۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next