غدیر اور اسلامی وحدت



”اے لوگو! اپنے نبی کے اھل بیت کی طرف نظر کرو، اور وہ جس طرف قدم بڑھائیں تم بھی ان کے نقش قدم پر چلو، وہ تم کو ہدایت کے راستے سے باھر اور پستی و ھلاکت میں نھیں لے جائیں گے، اگر وہ (کسی مسئلہ میں) خاموش رھیں تو تم بھی خاموش رھو، اور اگر وہ قیام کریں تو تم بھی قیام کرو، ان سے آگے آگے نہ چلو کہ گمراہ ھوجاؤ گے، اور ان سے پیچھے بھی نہ رہ جاؤ کہ نیست و نابود ھوجاؤ گے۔“

۳۔ ”نحن الشّعار و الاٴصحاب و الخزنة و الاٴ بواب و لا توٴتی البیوت إلّا من اٴبوابھا فمن اٴتاھا من غیر اٴبوابھا سمّی سرقاً“۔[51]

”اے لوگو! ھم اھل بیت پیغمبر !ان کے جسم کے لباس کی طرح، ان کے حقیقی ناصر و مددگار،خزانہ دار علوم و معارف وحی، اور ان معارف میں داخل ھونے کے دروازے ھیں، کیونکہ دروازہ کے علاوہ مکان میں داخل نھیں ھوا جاسکتا، اور جو شخص گھر میں دروازہ سے داخل نہ ھو وہ چور کھلاتا ھے۔“

۴۔ ”اٴین الذین زعموا اٴنّھم الرّاسخون فی العلم دوننا کذباً و بغیاً علینا اٴن رفعنا الله و وضعھم و اٴعطانا و حرمھم و اٴدخلنا و اٴخرجھم بنا یستعطی الہدی و یستجلی العمی“[52]

”کھاں ھیں وہ لوگ جو اپنے کو ”راسخون فی العلم“ گمان کرتے ھیں نہ کہ ھم کو؟ کہ انھوں نے یہ دعویٰ ظلم و ستم اور جھوٹ کی بنیاد پر ھماری ضد میں کیا ھے، خداوندعالم نے ھم اھل بیت پیغمبر کو بلند کیا اوران کو پست ،ھمیں عطا کیا اور انھیں محروم رکھا اپنی نعمتوں کے حرم میں داخل کیا اور ان کو باھر کیا ھے کہ ھماری رھنمائی کے ذریعہ راہ ہدیت کو طے کرتے ھیں اور کور دلوں کی روشنی کو ھم سے تلاش کرتے ھیں۔“

۵۔ ”إنّما مثلی بینکم کمثل السّراج فی الظّلمة یستضیء بہ من ولجھا “[53]

”بے شک میں تمھارے درمیان تاریکی میں چمکتے ھوئے چراغ کی طرح ھوں لہٰذا جو بھی اس نور کی طرف آئے گا تو اس نور سے فیضیاب ھو گا۔“

Û¶Û” ”ھم عیش العلم Ùˆ موت الجھل یخبرکم حلمھم عن علمھم Ùˆ ظاھر Ú¾Ù… عن باطنھم Ùˆ صمتھم عن Ø­Ú©Ù… منطقھم لا یخالفون الحقّ  Ùˆ لا یختلفون فیہ“[54]

”وہ اھل بیت پیغمبر  علم Ú©ÛŒ حیات اور جھالت Ú©ÛŒ موت کا رازھیں، ان کا حلم ان Ú©Û’ علم کا، ان کا ظاھر ان Ú©Û’ باطن کا اور ان Ú©ÛŒ خاموشی ان Ú©ÛŒ منطق Ú©ÛŒ خبر دیتا Ú¾Û’ØŒ نہ تو دین خدا Ú©ÛŒ مخالفت کرتے ھیں اور نہ Ú¾ÛŒ اس میں اختلاف کرتے ھیں۔“

ÛµÛ”  انسانی زندگی پر غدیر کا اثر

ھر دین کا ایک امتیاز یہ ھوتا ھے اگر انسان کے لئے بلند مقصد پیش کرتا ھے اور اس تک پھنچنے کے لئے ایک راستہ معین کرتا ھے تو اس کے لئے ایک نمونہ اور آئیڈل بھی معین کرتا ھے تاکہ اس کی عملی سیرت کو مد نظر رکھتے ھوئے اور اس کی پیروی کرتے ھوئے انسان بہتر طور پر منزل مقصود تک پھنچ جائے، کیونکہ ماھر نفسیات علماء اور ڈاکٹروں کے مطابق بہترین نمونہ کے ذریعہ حق و حقیقت کی طرف بہتر طور پر انسان کی رھنمائی کی جاسکتی ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next