علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



آپ  Ù†Û’ فرمایا: پھر کیا وجہ ہے مجھے تم میں شیعوں Ú©ÛŒ علامات کیوں دکھائی نہیں دیتیں؟

ہم نے کہا: شیعوں کی علامات کیا ہیں؟

آپ  Ù†Û’ فرمایا: نمازِ شب Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©Û’ چہرے زرد ہوتے ہیں۔ خوفِ خدا سے ان Ú©ÛŒ آنکھیں اشک ریز ہوتی ہیں۔ روزوں Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©Û’ لب خشک ہوتے ہیں اور ان پر عاجزی کرنے والوں کا غبار ہوتا ہے۔

شیعوں کا چال چلن

ابوبصیر کا بیان ہے کہ میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا کہ مولا! میری جان آپ پر قربان ہو‘ ہمارے لیے اپنے شیعوں کے اوصاف بیان فرمائیں؟

امام  Ù†Û’ فرمایا: ہمارا شیعہ وہ ہے کہ جس Ú©ÛŒ صدا اس Ú©Û’ کان تک نہ پہنچے اور اس Ú©Û’ بدن Ú©ÛŒ دشمنی کسی دوسرے تک تجاوز نہ کرے‘ بارش Ú©Ùˆ کسی اور Ú©Û’ دوش پر نہ گرائے‘ بھوک سے مر جائے لیکن اپنے برادرِ دینی Ú©Û’ علاوہ کسی Ú©Û’ سامنے دست دراز نہ کرے۔ ہمارا شیعہ کتے Ú©ÛŒ طرح حفاظت نہیں کرتا اور Ú©ÙˆÛ’ Ú©ÛŒ طرح طمع Ùˆ لالچ نہیں کرتا۔ ہمارا شیعہ سادہ اور عامیانہ زندگی بسر کرتا ہے اور وہ خانہ نشینی Ú©ÛŒ زندگی گزارتا ہے۔ ہمارے شیعہ اپنے اموال سے دوسروں کا حق ادا کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے مواسات کرتے ہیں اور موت Ú©Û’ وقت جزع فزع نہیں کرتے اور ایک دوسرے Ú©ÛŒ قبروں Ú©ÛŒ زیارت کرتے ہیں۔

ابوبصیر کا بیان ہے کہ میں Ù†Û’ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت اقدس میں عرض کیا: میری جان آپ  Ù¾Ø± قربان ہو‘ ایسے افراد کہاں ڈھونڈیں؟

امام علیہ السلام نے فرمایا:

زمین کے اطراف و اکناف‘ بازاروں کے درمیان‘ جس طرح کہ پروردگار عالم نے اپنی کتاب مجید میں ارشاد فرمایا:

اَذِلَّةِ عَلٰی الْمُؤمِنِیْنَ اَعِزَّةٍ عَلٰی الْکَافِرِیْنِ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next