علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



ہماری محبت کے بعض دعویدار ہمارے شیعوں کے لیے دجال سے بھی زیادہ ضرر رساں ہیں۔

میں (راوی) Ù†Û’ کہا: فرزند رسول  !وہ کیسے؟

آپ  Ù†Û’ فرمایا: ہمارے دوستوں سے دشمنی کرتے ہیں اور ہمارے دشمنوں سے دوستی کرتے ہیں۔ اور جب ایسا ہونے Ù„Ú¯Û’ تو حق باطل Ú©Û’ ساتھ مخلوط ہوجاتا ہے اور مومن Ùˆ منافق Ú©ÛŒ پہچان ختم ہوجاتی ہے۔

کافر سے محبت ممنوع اور بغض واجب ہے

علاء بن فضیل کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس Ù†Û’ کافر سے محبت Ú©ÛŒ تو اس Ù†Û’ خدا سے دشمنی Ú©ÛŒ اور جس Ù†Û’ کافر سے دشمنی Ú©ÛŒ تو اس Ù†Û’ اللہ سے محبت کی۔ پھر آپ  Ù†Û’ فرمایا: دشمن خدا سے دوستی رکھنے والا بھی دشمنِ خدا ہے۔

اہلِ شک کی دوستی ممنوع ہے

ایک جماعت شیعہ کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو اہل شک سے نشست و برخاست رکھے وہ خود اہلِ شک ہے۔

ناصبی کون ہے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next