علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



سندی بن محمد راوی ہیں کہ ایک دن ایک جماعت امیرالمومنین Ú©Û’ پیچھے Ú†Ù„ رہی تھی۔ آپ  Ø§Ù† Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: تم کون ہو؟

انہوں Ù†Û’ کہا: امیرالمومنین ! ہم آپ  Ú©Û’ شیعہ ہیں۔

آپ  Ù†Û’ فرمایا: پھر کیا وجہ ہے مجھے تمہارے اندر شیعوں Ú©ÛŒ علامات دکھائی کیوں نہیں دیتیں؟

انہوں نے کہا: مولا! شیعوں کی کون سی علامات ہیں؟

آپ  Ù†Û’ فرمایا: شب بیداری Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©Û’ چہرے زرد ہوتے ہیں‘ روزوں Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©Û’ پیٹ لاغر ہوتے ہیں۔ دعا Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©Û’ ہونٹ خشک ہوتے ہیں اور ان پر خشوع Ùˆ عاجزی کا غبار دکھائی دیتا ہے۔

جعفرصادق کا شیعہ کون ہے؟

مفضل کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جعفر کا شیعہ صرف وہی ہے جو شکم اور شرمگاہ کی عفت کا خیال رکھتا ہو (یعنی شکم اور شرمگاہ کو حرام سے محفوظ رکھتا ہو) اور اپنے نفس کے خلاف شدت سے جہاد کرتا ہو اور اپنے خالق کی رضا کے حصول کے لیے اعمال بجا لاتا ہو اور اس کے ثواب کی امید رکھتا ہو اور اس کے عذاب سے خوفزدہ رہتا ہو۔ جب تجھے ایسے افراد نظر آئیں تو وہ جعفر کے شیعہ ہوں گے۔

کیا تشیع کے لیے صرف محبت کا دعویٰ کافی ہے؟

جعفر جعفی نے کہا کہ امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next