علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



ایک جماعت Ù†Û’ امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی۔ آپ  Ù†Û’ فرمایا: ایک مومن اپنی ذات Ú©Û’ خلاف دوسرے ستر مومنین سے بھی زیادہ سچا ہوتا ہے۔

خدا کی سنت‘ نبی کی سنت اور ولی کی سنت

امام علی رضا علیہ السلام کے غلام حارث بن دلھاث کا بیان ہے کہ امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا:

ایمان کا دعویدار شخص اس وقت تک حقیقی مومن نہیں بن سکتا جب تک اس میں تین خصلتیں نہ پائی جائیں۔ اس میں ایک رب کی سنت ہونی چاہیے اور ایک نبی کی سنت ہونی چاہیے اور ایک اس کے ولی یعنی امام کی سنت ہونی چاہیے۔ اللہ کی سنت راز کا چھپانا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ”وہ عالم الغیب ہے اور اپنے غیب پر کسی کو بھی مطلع نہیں کرتاہے مگر جس رسول کو پسند کرلے اور نبی کی سنت لوگوں سے مدارات سے پیش آنا ہے کیونکہ اللہ نے اپنے نبی کو لوگوں سے مدارات کے ساتھ پیش آنے کا حکم دیاہے اور فرمایا ہے:

”آپ عفو و درگزر اپنائیں اور بھلائی کا حکم دیں اور جاہلوں سے منہ پھیر لیں“۔

امام کی روش جنگ کے ایام اور فقرو تنگدستی میں صبر کرنا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے:

وہ جنگ اور فقر کی سختیوں میں صبر کرنے والے ہیں۔

فرشتے اعمال لکھتے ہیں

عبداللہ بن امام موسیٰ کاظم راوی ہیں کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا جب کوئی انسان نیکی یا برائی کا ارادہ کرتا ہے تو کیا اس پر مامور فرشتوں کو پتہ چل جاتا ہے؟

آپ  Ù†Û’ فرمایا: کیا تیرے نزدیک خوشبو اوربدبو دونوں یکساں ہیں؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next