علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



آپ  Ù†Û’ فرمایا: اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ اس Ú©Û’ دل میں قرآن Ú©ÛŒ عزت اور خالص ایمان ہوتا ہے اور وہ اللہ Ú©ÛŒ عبادت بجا لاتا ہے۔ مومن اللہ کا اطاعت گزار اور اس Ú©Û’ پیغمبر کا تصدیق کنندہ ہوتا ہے۔

آپ سے پوچھا گیا کہ اس کی کیا وجہ ہے کہ مومن بعض اوقات انتہائی بخیل ہوتا ہے؟

آپ  Ù†Û’ فرمایا: اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ وہ حلال ذرائع سے رزق حاصل کرتا ہے اور طلب حلال بڑی دشوار ہوتی ہے اس لیے وہ جس رزق کوبڑی مشکل سے حاصل کر چکا ہوتا ہے وہ اس سے جدا ہونا پسند نہیں کرتا۔ اور اگر کبھی وہ سخاوت کرتا ہے تو اسے جائز مقام پر ہی خرچ کرتا ہے۔

آپ سے پوچھا گیا کہ مومن کی علامات کیا ہیں؟

آپ نے فرمایا: مومن کی چار علامتیں ہیں:

۱- اس کی نیند اس شخص کی نیند جیسی ہوتی ہے جو ڈوب رہا ہو۔

۲- اس کی غذا کسی بیمار کی طرح سے ہوتی ہے۔

۳- اور وہ پسر مردہ ماں کی طرح سے گریہ کرتا ہے۔

۴- اس کا بیٹھنا کسی ہراساں فرد کی طرح سے ہوتا ہے۔

آپ  Ø³Û’ پوچھا گیا کہ اس Ú©ÛŒ کیا وجہ ہے کہ مومن کبھی نکاح کا دوسروں Ú©ÛŒ بہ نسبت زیادہ دلدادہ ہوتا ہے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next