علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



پوچھا گیا کہ کیا وہ اہلِ زمین کو دیکھتے ہیں؟

آپ  Ù†Û’ فرمایا: نہیں وہ ان Ú©Û’ اجسام Ú©Ùˆ نہیں دیکھ پاتے‘ البتہ وہ اس Ú©Û’ نور کا مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔

پھر آپ  Ù†Û’ فرمایا:

قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ہر مومن کو شفاعت کرنے کے لیے پانچ گھنٹوں کا وقت دے گا۔

مومن کے لیے خدائی امداد

زیاد قندی کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اللہ کی طرف سے مومن کی مدد کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اپنے دشمن کو خدا کی نافرمانی میں مصروف دیکھتا ہے۔

حسد‘ بخل اور بزدلی ایمان کی متضاد صفات ہیں

حارثی کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جس شخص میں بخل‘ حسد اور بزدلی ہو تو وہ مومن نہیں ہے۔ اور مومن بزدل‘ بخیل اور حریص نہیں ہوتا۔

مومن اپنے خلاف بھی سچی گواہی دیتا ہے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next