علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



آپ  Ù†Û’ فرمایا: اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ مومن اپنی شرم گاہ Ú©Ùˆ حرام شرم گاہوں سے محفوظ رکھنے کا خواہش مند ہوتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ جنسی خواہش اسے کہیں ادھر ادھر نہ کرتی پھرے۔ اور جب وہ حلال حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو وہ اس پر اکتفا کرتا ہے اور حرام سے بے نیاز ہوجاتا ہے۔

آپ  Ù†Û’ فرمایا: مومن میں تین صفات ایسی جمع ہوتی ہیں جو کسی غیر مومن میں جمع نہیں ہوتیں:

۱- وہ خدا کی معرفت رکھتا ہے۔

۲- وہ خدا کے محبوب افراد کی معرفت رکھتا ہے۔

۳- جن لوگوں سے خدا کونفرت ہے وہ انہیں بھی پہچانتا ہے۔

آپ  Ù†Û’ فرمایا: مومن Ú©ÛŒ قوت اس Ú©Û’ دل میں ہوتی ہے کیا تم نہیں دیکھتے کہ مومن تمہیں کمزور جسم والا اور ضعیف البدن دکھائی دیتا ہے مگر اس Ú©Û’ باوجود وہ رات Ú©Ùˆ عبادت Ú©Û’ لیے کھڑا ہوتا ہے اور دن Ú©Û’ وقت روزہ رکھتا ہے۔

آپ  Ù†Û’ فرمایا: مومن دین میں سخت پہاڑ سے بھی زیادہ مضبوط ہوتا ہے کیونکہ حوادث Ú©Û’ نتیجہ میں پہاڑ Ú©ÛŒ اونچائی Ú©Ù… ہو سکتی ہے لیکن مومن Ú©Û’ دین میں Ú©Ú†Ú¾ بھی Ú©Ù…ÛŒ نہیں ہوتی۔ اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ مومن اپنے دین Ú©Û’ متعلق انتہائی بخیل ہوتا ہے یعنی دن Ú©Ùˆ اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔

مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟

مسعدہ بن صدقہ Ù†Û’ امام جعفر صادق علیہ السلام سے اور آپ Ú©Û’ اپنے آبائے طاہرین Ú©ÛŒ سند سے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا۔ آپ  Ù†Û’ فرمایا:

کیا میں تمہیں یہ خبر نہ دوں کہ مومن کو مومن کیوں کہا گیا ہے؟ اسے اس لیے مومن کا لقب دیا گیا کہ لوگ اسے اپنی جان و مال کا امین سمجھتے ہیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next